گرام فری سے ارننگ کا طریقے کار۔

In عوام کی آواز
May 23, 2021
گرام فری سے ارننگ کا طریقے کار۔

گرام فری کیا ہے ۔

گرام فری ایک ڈیجیٹل کرنسی ہیے۔جس کو کارپٹو کرنسی کہا جاتا ہے ۔لین دین کی تیز رفتار گرام فری کی اِک بنیادی خصوصیات کا حامل ھے ۔

اس کے ارننگ کرنے کے طریقے کیا ہیں ۔

گرام فری ایک ارننگ ویب سائٹ ہے ۔اس کے ارننگ کرنے کے چند طریقے کار ہیں اور ان پر ہم غور کرتے ہیں۔

فری رول

یہ ہر گھنٹے میں ایک مرتبہ ملتا ہے ۔جب آپ فری گرام حاصل کرنے کے لیے فری رول کے بٹن کو پریس کرتے ہیں تو فری رول کے بٹن کے نیچے لاکی نمبر شروع ہو جاتے ہیں اور جب وہ لاکی نمبر روک جاتے ہیں تو اُس لاکی نمبر کے مطابق گرام دیئے جاتے ہیں۔

لاٹری

یہ ایک قسمت آزمانے کا طریقہ ہے ۔اس لاٹری کے ہر ٹو میں ایک لاکھ ٹکٹ ہیں ۔آپ نے اپنے ارن کیے گرام میں سے ایک لاٹری ٹکٹ خریدنا ہے اور جس کا نتیجا چوبیس گھنٹے کے اندر اندر آپ کو حاصل ہو جاے گااور اس کے باد جو نتیجا ملے گا اس کے مطابق آپ کو گرام سے دیے جاے گئے۔

حوالہ دینا

اس کو استعمال کرتے ہو آپ تین سے دس گرام ارن کرسکتے ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے اور ارننگ زیادہ کرے۔اس لنک سے ویب سائٹ میں شامل ہوں

ویڈیو

ویڈیو سے بھی ارننگ کرسکتے ہیں ۔اس میں آپ کو تین ویڈیو دیکھنے کو ملے گی۔جس کے آپ کو 0۔3 گرام دیے جائے گئے ۔یہ آپ کو دن میں ایک مرتبہ دیکھنے کوملے گی۔

سمارٹ معاہدے

اس میں آپ کو کنٹنٹ پر دستخط کرنا ہے ۔یہ دن آپ کو پانچ ملتے ہیں ۔جس کے آپ کو ہر ایک کے0۔2 گرام دیے جائے گئے۔

واپسی

اس میں آپ کو بارہ واپسی کے طریقے ملےگے۔جس میں آپ کو بارہ طریقے کی فیس ادا کرنی ہوتی ہے ۔ فکرمندہونے کی کوئی ضرورت نہیں اس میں آپ کے ارن کیے ہو گرام میں سے فیس کاٹ لی جاے گی۔ آپ پانچ سو گرام ہونے پر واپسی لے سکتے ہیں ۔

اہم نقطہ:گرام فری ایک بہترین ارننگ پلیٹ فارم ہے ۔اس کے ایک گرام کی قیمت دو سے چار ڈالر ہوسکتی ھے ۔گرام کی قیمت دن بہ دن بڑتی چلی جا رہی ہے۔ یہ ہر ملک میں استعمال ہونے والی نفیس سائٹ ہے ۔

2 comments on “گرام فری سے ارننگ کا طریقے کار۔
    Malik Abdul Rehman Joiya

    گرام فری جب آپ اپنے پانچ سو گرام مکمل کرلیتے ہیں اور آپ وہ رقم ودڈراول میں ڈال دیتے ہیں تو پھر وہ آپ کی درخواست پینڈنگ میں ہی رکھ دیتے ہیں اور پیسے آپ کو نہیں ملتے۔۔ اگر کسی پاکستانی نے گرام فری سے پیسے وصول کیئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرلے

Leave a Reply