سکون کی نیند کے لیے سونے سے پہلے یہ کام ضرور کرلیں

In اسلام
January 02, 2021

حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی پڑ کر سویا کرو۔ساری رات رحمت کا فرشتہ تمہارا نگران بن کر رہے گا۔ساری رات تمہارے بستر پر شیطان نہیں آہے گا۔نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:رات کو سوتے وقت غفلت سے سویا نہ کرو۔جو شخص رات کو باوضو اپنے بستر پر سوتاہےنبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایافرشتہ اس شخص کے لئے دو دعائیں کرتا ہے

نمبر1۔یا اللہ اس شخص کو معاف کر دیں۔
نمبر2۔یا اللہ اس شخص پر رحم کر دیں۔

ایک دن نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے گھر تشریف لے گئے اور فرمایا فاطمہ میں تمہیں نوکر غلام سے بہتر ایک چیز دینا چاہتا ہوں رات کو سوتے وقت 33 دفعہ سبحان اللہ 33 دفعہ الحمدللہ اور 34 دفعہ اللہ اکبر پڑ کر سویا کرو جس سے دن بھر کی تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔

/ Published posts: 2

My name is adeel zafar i live in mandhole hajira azad kashmir

Facebook