Skip to content

کسٹرڈ شربت

اجزاء

ایک کلو دودھ
آدھا کپ چینی
دو چمچ کسٹر
دس عدد بادام
دس عدد پستے
پانچ عدد الائچی
تخملنگہ ضرورت
ایک پیکٹ جیلی

ترکیب

ایک کلو دودھ ابال لیں.اب اس میں آدھا کپ چینی شامل کرکے پکنے دیں .بادام پستہ الائچی ایک ساتھ گرائنڈر میں باریک پیس لیں. اور دودھ میں شامل کر دیں دو چمچ کسٹر پانی میں گھول لیں. اور دودھ میں شامل کر کے پکائیں جب لگے گاڑھا ہو گیا ہے تو چولہا بند کردیں . اور ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں. دو کپ پانی میں ایک پیکٹ جیلی کا ڈال کر کے ایک منٹ تک پکائیں. اور جمالیی آپ دودھ میں جلیبی اور تخم ملنگا مکس کر کے سروکریں .مزے دار شربت کسٹرڈ تیار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *