عورت

In خواتین
May 31, 2021
عورت

عورت ایک پھول کی مانند ہوتی ہے اسکا خیال رکھنا مرد کی اولین ترجیح میں شامل ہونا چاہئے ۔۔ایک عورت بہت ساری قربانیاں دیتی ہے جس میں سب سےبڑی قربانی یہ ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کو اپنے بھائی بھن کو اپنے گھر کو چھوڑ کر آپ کے پاس آجاتی ہے.

کیا ایک مرد ایسا کر سکتا ہے ؟؟جب وہ بیوی بنتی ہے تو وہ ہر طرح کی مشکلات کو برداشت کرتی ہے ۔۔عورت ایک بیشمار قربانیوں کا نام ہے ۔۔جب ماں بنتی ہے تو اپنے بچوں کے لیے بیشمار قربانیاں دیتی ہے ۔۔ عورت کو دکھ نہ دیں کیوں کہ جب ایک عورت روتی ہے توعورت کے ایک ایک آنسو کے بدلے مرد کی جیب سے پیسوں سے برکت اٹھ جاتی ہے ۔۔