تحریر مسرت ثقلین
زیرہ قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جس کو اگر با قاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ پندرہ بیس روز میں آپ کے پیٹ کی ساری چربی ختم کردے۔اگر صرف ایک چمچ زیرہ روزمرہ کی خوراک میں شامل کرلیا جائے تو دوسرے طریقوں کی نسبت تین گنا زیادہ تیزی سے وزن کم ہو سکتا ہے۔زیرہ پاؤڈر اور ثابت دونوں شکلوں میں جسم کی چربی کو ختم کرنے میں،کولیسٹرول لیول کو اعتدال میں کرنے،میٹابولیزم اور نظام انظام کو کو بہتر بنانے کے لیے جادوئی اثر رکھتا ہے۔
دوستو میں ایسے ہی نہیں کہہ رہا یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔میں نے اسے خود اپنے ایک دوست سے استعمال کروایا ہے اور اس کے نتائج نے مجھے حیران کر دیا۔ہاں واقعی ہی ذرا پانی وزن کم کرنے کے لیے جادوئی اثر رکھتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ آپ نے اس سے باقاعدگی سے استعمال کرنا ہے۔آج کل ہر کوئی چاہتا ہے کہ کوئی نسخہ کا ایک دو دن استعمال کریں اور وزن میں پھٹاک سے کمی ہو جائے۔نہیں ایسا نہیں ہوتا۔وزن میں کمی ہوتی ضرور ہے مگر آہستہ آہستہ۔ جس طرح صبر سے آپ نے اپنے آپ کو موٹا کیا ہے۔ چربی کو اپنے اوپر چڑھایا ہے۔ اسی طرح صبر سے کام لیں۔ اور نسخہ کچھ دن باقاعدگی سے استعمال کریں۔ آپ کا بھی و ضرور کام ہوگا۔اب یہ نہیں ہوگا کہ دو دن نسخہ استعمال گیا اور آپ کا وزن کم ہوگیا ایسا بالکل نہیں ہوگا۔دوستوں یہ نسخہ بہت کمال کا ہے اور اس سے وزن میں بہت جلدی اور لازمی کمی ہوتی ہے اس لیے آپ اس کو صبر کے ساتھ استعمال کریں اور اپنے پیٹ کی فالتو چربی ختم کریں۔تو آیا چلتے ہیں نسخہ کی طرف۔
دوستو میں زیرہ کو استعمال کرنے کےدوطریقے بتاؤں گا۔ آپ کو جو آسان لگے آپ استعمال کر لیں۔ یہ دونوں نسخے بہت اچھے اور آسان ہے ہیں امید ہے آپ ان سے بہت زیادہ فائدہ حاصل کریں گے۔ انشاءاللہ دونوں طریقے بہت اثر رکھتے ہیں اور دونوں ہی بہت تیزی کے ساتھ وزن کم کرتے ہیں۔
زیرہ کو استعمال کرنے کا پہلا طریقہ۔
سب سے پہلے ایک گلاس پانی لیں اور اس میں ایک چمچ زیرہ ثابت ڈال دیں ۔ اس کو تم اس کے ساتھ اچھی طرح ملا دیں۔اب اس کو ایک پوری رات کے لئے ایسے ہی چھوڑ دیں ۔ صبح اٹھے تو اس پانی کو دو سے تین منٹ کے لئے ابال لیں۔اب اس پانی کو واپس گلاس میں ڈال لیں۔اور زیرہ کو چھلنی کی مدد سے علیحدہ کر دے۔اب اس میں آدھے لیموں کا رس ڈالیں۔اور اس کو گرم گرم پی لیں۔ لیکن یاد رکھیں آپ نے اس کو نہار منہ پانی پینا ہے۔انشاءاللہ دس پندرہ روز میں ہی آپ کو اس کے اثرات نظر آنے شروع ہوجائیں گے یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس سے آپ کو کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہونگے۔دوستو یہ تھا پہلا طریقہ آپ چلتے ہیں دوسرے طریقے کی طرف۔
زیرہ کو استعمال کرنے کا دوسرا طریقہ۔
زیرہ کو استعمال کرنے کا دوسرا طریقہ کچھ یوں ہے ہے ۔آپ نے ایک سوس پین لینا ہے۔اور اس میں ایک چمچ زیرہ ڈال دیں۔ آپ اس زیرے کو دو سے تین میں میڈیم آنچ پر پر روسٹ کر لیں۔ اس کے بعد اس میں ایک گلاس پانی کا ڈال دے۔ اور آپ پانی میں ابال آنے دیں۔ چار سے پانچ منٹ کے بعد چولہا بند کردیں۔آپ اس پانی کو ہلکا سا ٹھنڈا ہونے دیں۔جب پانی تقریباً نیم گرم رہ جائے تو اسے ایک بلینڈر میں شفٹ کر دیں۔ اور اس وقت بلینڈر کو چلائیں جب تک زیر اچھی طرح بلینڈ نہ ہو جائے۔ اچھے سے بلینڈ کرنے کے بعد گلاس میں نکال لیں۔اب اس میں ایک چٹکی کالا نمک ڈال دیں۔یاد رکھیں دکھی اس میں سفید نمک بالکل نہیں ڈالنا۔اب اس میں آدھے لیموں کا رس ڈال دیں۔ اور اچھے سے ہلا لیں۔ آپ کا یہ نسخہ تیار ہے۔دوستوں اس زمانے کو نیم گرم پانی پینا ہے۔زیرہ پانی جسم سے چربی ختم کرنے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔زیرہ پانی سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے جس سے اچھا خاصا وزن کم ہو جاتا ہے۔یہ صبح خالی پیٹ پینے والا پانی ہے۔ اس کو پینے کے بعد آپ نے ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا۔اس نسخے کو لگاتار استعمال کرتے رہے جب تک آپ کے وزن میں کمی نہیں ہوجاتی اس کو استعمال کرتے رہے۔ اور اذان ہلکی ورزش ضرور کریں۔اس سے وزن کی کمی میں اور بھی اضافہ ہوگا۔اور جسم کی شکل و صورت بھی خراب نہیں ہوگی۔
امید ہے دوستو آج کا یہ یہ مضمون آپ کو بہت پسند آیا ہوگا ۔اس کو خود بھی استعمال کریں اور اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ ان کو بھی کچھ فائدہ ہو جائے۔آپ کو یہ سارا مضمون پڑھ کر کیسا لگا کمنٹ کرکے ضرور بتائیں۔دعاؤں میں یاد رکھیں گے اللہ حافظ ۔