آج کل زیادہ تر میڈیا حضرات اپنی ریگنگ بڑھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور کیسی بھی معمولی سی بات کو خطرناک قسم کا ٹائٹل دی کر لوگوں کی وقت کو ضائع کر رہے ہیں جیسے کہ پاکستان کا ایک پلئیر نے ایسا کام کیا کہ سارا دنیا حیران رہ گیا ، ڈالر اتنا سستا ہوا کہ پاکستان اب خوشی سے جھوم اٹھے گے ، بجلی اس بار اتنا زیادہ مہنگا جان کر آپ کے پاؤں سے زمین ہل جائیں گی یا پاکستان کا ایک شہر دھماکے سے تباہی و برباد ہوا مزید تفصیل کے لئے لنک اوپن کریں اور جب آپ وہ لنک اوپن کرتے ہیں.
تو وہاں پر بھی پہلے سر میں بات کو کافی سخت گیر شکل میں پیش کیا گیا ہے اور جب آخر دیکھیں تو یا تو سلنڈر پھٹی ہوئی ہو گی یا کوئی ٹائر جس سے نہ تو کوئی جانی نقصان ہوا ہیے اور نہ ہی مالی مگر صرف آپ کی وقت ضرور ضیائع ہوا ہیے اور ان کی محنت کام کر دیا ہوگا بات کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بعض لوگ اپنے فائدے کے لئے کتنی لوگوں کی وقت ضائع کر رہے ہیں حالانکہ دنیا کا سب سے قیمتی چیز وقت ہیے آپ ہی کی اس نادانی سے کتنے لوگ کہیں پر کار آمد بات سے رہ جاتے ہیں اس لئے تمام میڈیا حضرات سے التماس ہے کہ برائے مہربانی اس نادانی فعل سے دور رہے اور سادہ الفاظ میں اپنی بات لوگوں تک پہنچائے آپ کی ٹائٹل سے ہی ایسا لگ جانا چاہیے کہ آپ کی آدھی سے زیادہ بات متعلقہ شخص تک پہنچے .
نیوز فلیکس 02 مارچ 2021