جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ آج کل بے روزگاری بھت زیادہ ھو چکی ہیں ۔ اور گھر کے اخراجات اس دور میں کافی حد تک زیادہ ھو چکے ہیں ۔ آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسا طریقہ بتاونگا کہ جس میں آپ محنت کر کے بھت زیادہ کما سکتے ہیں ۔ لیکن محنت شرط ھیں کیونکہ یہ آپ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ محنت کے بغیر کوئی چیز بھی ممکن نہیں ۔ اس کے علاوہ میں آپ لوگوں کو ایپس اور ویبسائٹ بتا کر بھی آپ لوگوں کو مطمئن کر سکتا ہوں ۔
لیکن محنت کی کمائی کھانے میں بھی مزہ آتا ہے ۔ اور آگر محنت سھی معنوں میں ھیں ۔تو پھر تو بات ہی کوئی اور ہے.تو چلے چلتے ہیں کہ ھم آن لائین کیسے اور کتنے طریقوں سے پئسے کما سکتے ہیں ۔1۔) یوٹیوب 2۔) فیس بوک یوٹیوب کا نام دیکھ کر ڈرنا نھیں بلکہ ڈٹے رہنا ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یوٹیوب سے پئسےکمانا مشکل ھوتا ھے ۔لیکن یقین مانے اگر آپ لوگ محنت اور لگن کے ساتھ کام لینگے تو یقین مانیں کہ یوٹیوب میں بہت پیسا رکھا ہے ۔ اب یوٹیوب پر چینل بنا کر( ایس۔ای۔او) کر کے وڈیو بنانی اور اپ لوڈ کیسے کرے ۔ اس کیلئے آپ مجھے رابطہ کرے انشاءاللہ مکمل گائیڈ لائن دونگا اور باقاعدہ کورس کروانگا ۔فیسبوک اسایپ کو آپ لوگوں نے بچپن سے ہی چلایا ھوگا ۔ لیکن کبھی یہ خیال بھی آیا ہے کہ لوگ کیسے اس سے پئسے کما رہے ہیں ۔
فیسبوک سے پئسے کمانے کے دو طریقے ہیں ۔ 1)۔ فیسبوک گروپ 2)۔ فیسبوک پیج فیسبوک گروپ اور فیسبوک پیج کو بنا کر ان کی سیٹنگ کر کے ان سے آپ پئسے کیسے کما سکتے ہیں ۔نوٹ۔یہ سب کچھ جس کے بارے میں آپ لوگوں کو میں نے بتایا اس کیلئے آپ کے پاس کمپیوٹر یا پھر لیپ ٹاپ کا ھونا لازمی نہیں ۔ کیونکہ کچھ لوگ اس بات سے ڈر کر یہ سکلز نھیں سیکھتے کیونکہ وہ سمجھتےہیں کہ یہ کام تو بس صرف کمپیوٹر یا پھر لیپ ٹاپ سے ھی ھوسکتا ہے ۔
نیوز فلیکس 26 فروری 2021