وزن کم کریں لیمن اور شہد سے

In خواتین
January 31, 2021

دوستوں زیادہ موٹاپا ہماری ہماری صحت اور ہمارے جسم کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے موٹاپے سے بہت سی بیماریاں پیدا ہوتی ہے جسے ہائی بلڈ پریشر گھٹنوں کا درد ہارٹ اٹیک اور بھی کئی قسم کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں موٹاپے سے اگر ہم ان بیماریوں کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو وہ سب سے پہلے ہمیں وزن کم کرنے کا کہتے ہیں اور ہمیں وزن کم کرنے کے لئے کبھی بھی دوائیوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے ان دوائیوں سے ہماری صحت پر بھی برا اثر پڑتا ہے

موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے تو میں یہی مشورہ دوں گا کہ آپ ایکسرسائز کریں ان چیزوں سے گریز کریں جن سے موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے جسے زیادہ تیل والی چیزیں نہ کھائیں فروٹ کا استعمال زیادہ کریں اور صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اور اس میں دو چمچ شہد اور دو چمچ لیمن کا رس ڈالیں اور اسے اچھے سے مکس کریں اور پیلیں یہ آپ ایک مہینے تک کریں یہ کرنے سے آپ کا وزن کم ہو جائے گا