زمینوں کے سپرے ۔ زرعی ادویات ۔۔

In عوام کی آواز
January 30, 2021

پاکستان میں 70 پرسنٹ آبادی کا تعلق کھیتی باڑی سے ہے مطلب فصل اگا نہ زمین تیار کرنا ۔۔اب ہم اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کتنے زیادہ لوگ فصلیں اگاتے ہیں تو ظاہری بات ہے فصل اگاتے ہیں فصلوں کو فصلوں کو نقصان ہوتا ہے کیڑوں سے بیماریوں سے ۔۔اور بھی بہت سی بیماریاں فصل کو نقصان پہنچاتی ہے ۔بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ پھر دکانوں کا رخ کرتے ہیں سپرے خرید کر لاتے ہیں ۔۔
تو ہم سپرے وغیرہ کی دکان بنا کر اچھا سا کاروبار کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں پرافٹ کا مارجن بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
اگر آپ ایک سپرے کی بوتل سو روپے میں خریدے تو آپ اسے پانچ سو میں سیل کر سکتے ہیں مہینے کا لاکھوں کماسکتے ہیں

/ Published posts: 2

Sports news