Skip to content

وزن کم کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ

اگر آپ موٹاپا اور چربی کی زیارتی سے پریشان ہیں تو بہتر ہے جلد ازجلد اس سے جان چھڑا لیں۔ یقیناً کر یں یہ جان کر آپ کو بہت خوشی ہو گئی کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم ہو سکتا ہے۔وزن کم کرنے سے پہلے آپ کے لئے جاننا بہت ضروری ہے۔ کہ ہمارا وزن بڑھتا کیوں ہے تاکہ مستقبل میں اپنے وزن کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔اور ان چیزوں سے احتیاط کی جائے جن سے وزن بڑھتا ہے۔

*کیلوریز*
نمبر1:ہمارا وزن بڑھنے میں کیلوریز بہت اہم کردار ہے۔ہم جو کچھ کھاتے ہیں وہ سب کیلوریز میں تبدیل ہوجاتا ہیں۔اور ان کیلوریز کا زیادہ ہوجانا موٹاپے کا سبب بن جاتا ہے۔
نمبر2:ہمیں جسمانی مشقت اور اور واک کے ذریعے ان کیلوریزکو برن کرنا ہے۔

حل: ہمیں اپنے کھانے پینے کا چارٹ بنانا چاہیے،اس چارٹ میں تمام تمام دن کی کیلوریز لکھی گئی ہو۔ ہر کھانے والی چیز کے سامنے اس کی کیلوریزدرج کریں۔چینی کااستعمال کم سے کم کر دیں۔آپ جتنی کیلوریزکھایئں ان کو جلانے کا انتظام بھی کریں۔

*ورزش*
جتنی زیادہ آپ کے جسم میں کیلوریز بڑھیں گی اتنی ہی زیادہ جس میں چربی پیدا ہوگئی۔۔۔تو بہتر ہے آپ کو ورزش کرنا پڑے گی۔۔۔اس سے آپ کی کیلوریز برن ہو گئیں۔

حل: اپنی روزانہ کی روٹین میں گردش کو شامل تھے۔یوگا اور واک بھی لازمی کریں۔اسکول کالج کو یونیورسٹی اور آفیس پیدل جا یئں۔

وزن کیسے کم کیا جائے؟

وزن کم کرنے میں کیلوریز کا بہت اہم کردار ہے۔ اگر دو مختلف چیزوں ایک ہی جیسی کیلوریز رکھتی ہیں تو آپ کو یہ دیکھنا چاہیے کہ کون سی زیادہ صحت مند ہے۔ریادہ تر غذائیت رکھنے والی چیز وں کا انتخاب کریں۔

نمبر1:بیلنس ڈائٹ پلین فالو کریں اور ہمیشہ اس پر سختی سے عمل پیرا رہے ۔ایک ہی وقت میں کھانے کے بجائے حصوں میں کھائیں ۔

نمبر2:فاسٹ فوڈ چینی نمک چاول اور تلی ہوئی چیزوں کا استعمال کو ختم کر دیں ۔

نمبر3:فائبر، پروٹین، سلاد اور کم کیلوریز والی غذاؤں کا استعمال بڑھادیں۔

نمبر4:پروسیسڈ فروٹ جوسز کے بجائے تازہ پھل کھائیں۔

نمبر5: پانی قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہے کوشش کیجئے پانی زیادہ سے زیادہ پینے کے پانی آپ کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے ۔

نمبر6: واک لازمی کریں۔تیز تیز قدموں سے چلیں۔500 کیلوویز لازمی برن کریں۔8 گھنٹے کی نیند ہر صورت پوری کریں۔

جَنک فوڈ کا رجحان

آج کل فاسٹ فوڈ کا روجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔جب کہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ فسٹ فوڈ کے استعمال سے وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور اس میں کیلوریز بھی بہت زیادہ ہوتا ہے جو چربی کی مقدار کو بری طرح بڑھا دیتے ہیں۔

حل:فاسٹ فوڈ نے ہماری صحت اور زندگی تباہ کر دی ہے بہتر ہے فاسٹ فوڈ کو زندگی سے نکال دیں۔اکثر لوگ شدید بھوک میں جنگ فوڈ کا استعمال کرتے ہیں جو کہ بہت ہی نقصان دے ہے۔

ڈائٹ پلان

نمبر1:دودھ پتی چائے اور میٹھے مشروبات کو بالکل ترک کر دیں اس کی جگہ لیموں پانی گرین ٹی بیلک کافی کو پینے کی بنیاد بنایئں۔

نمبر2:ناشتہ:ناشتے میں براؤن بریڈ کا استعمال کریں یا سیب کھاسکتے ہیں۔ساتھ میں اپ اسیکم ملک کی چائےبھی لے سکتے ہیں ۔ابلاا ہوا انڈا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

نمبر3:دوپہر کا کھانا.دوپہر کے کھانے میں سلاد استعمال کر یی۔ آپ سبزیاں بھی کھا سکتے ہیں۔ایک چپاتی کے ساتھ سالن بھی لے سکتےہیں۔

نمبر4:اسنیکس:شام میں آپ أبلے ہوئے چنے بھی لے سکتے ھیں۔رات کا کھانا:پتلی سی روٹی لیں سبزیوں کا سلاد لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *