قرآن اللہ تعالی کے کلام کانام ہے یہ کسی بندے کے سینے میں آجانا خود ایک عظیم سعادت ہے ۔حق تعالی کی ذات بابرکت اور اس کی صفات کمال نور مطلق ہے اور بندہ ظلمت محض ہے۔اس ظلمت کدہ میں یہ چراغ روشن ہو جانا اور نور مطلق کی کرنیں اس میں گھومنا انشراح قلب ہے قران کے کچھ عجایب یہ ہیں
نمبر(1)کاتبان وحی کم و بیش 40صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین تھے
نمبر(2)مدت نزول 22سال 5 ماہ 14 دن تہے
نمبر(3)پارے 30 اور سورتیں 114 ہیں
نمبر(4)رکوع 540 اور منزلیں 7 ہیں
نمبر(5)آیات بشمار کوفی 6232 ہیں
نمبر(6) سجدہ ہاۓ تلاوت 14 ہیں
نمبر(7) کل کلمات قرآنی 77439 ہیں
نمبر(8) حروفوں کی تعداد 323671 ہیں بقول ابن عباس
نمبر(9)ضمات یعنی پیش 8804 مرتبہ آیا ہیں
نمبر(10) فتحات یعنی زبر 53242 مرتبہ ہیں
نمبر(11) کسرات یعنی زیر 39582 مرتبہ ہیں
نمبر(12)تشدیدات یعنی شد 1252 مرتبہ ہیں
نمبر(13) نقطوں کی تعداد 134550ہیں
یہ صرف قرآن کی خاصیت ہے