اسلام علیکم!
دوستوں یہ میری اپنی کہانی آن لائن پیسے کمانے کے بارے میں میں جب میں نے آن لائن کی دنیا میں قدم رکھا تو بہت سے بڑے یوٹیوب کی ویڈیوز کو دیکھ کر بہت موٹیویٹ ہوئی پر کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کہاں سےاسٹارٹ کروں اور کیسے سٹارٹ کروں یہ آرٹیکل میں ان لوگوں کے لئے لکھ رہی جو پیسے کمانا چاہتے ہیں مگر صحیح فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کیا کرے اور کیسے کرے۔
تو آپ لوگ پہلے اپنے آپ کو دیکھ لیں کہ آپ لوگ کس چیز میں زیادہ ایکسپرٹ ہیں ہوا وہ کوئی بھی چیز ہوحتیٰ کہ اگر آپ پینٹنگ بھی اچھی کر لیتے ہیں تو بھی اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہیں میں آپ کو مکمل گائیڈ کروں گی کیوں کہ مجھے بھی بہت سی مشکلات کا سامنا ہوا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ کسی کی مدد ہی کر دوں دوستوں آن لائن ارننگ کے طریقے بہت سارے ہیں جس میں پہلے نمبر پر یوٹیوب آتا ہے پھر بہت سی ویب سائٹس ہے تو آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا کچھ کام ایسے ھے جن میں ارننگ بھی بہت زیادہ ہےلیکن آپ لوگ زیادہ ارننگ دیکھ کر اس کا میں داخل مت ہو آپ وہی کام کریں جس میں آپ ماہر ہے آپ تھوڑے سے آغاز کریں ایک دن آئے گا جب آپ بھی بہت زیادہ ارننگ کر رہے ہوں گے بس آپ اپنا دماغ دیکھ لیں اپنا مائنڈ سیٹ کر لیں کہ آپ نے کام کرنا ہے محنت کرنی ہے مشکلات کا سامنا کرنا ہے اور سب سے بڑی بات صبر کرنا ہے
صبر سے کام لیں گے تھوڑا ٹائم لگے گا محنت کریں گے تو ایک دن آئے گا آپ بھی بہت ساری ارننگ کرنے لگے گے انشاءاللہ اگلا آرٹیکل یوٹیوب کے بارے میں ہوگایو ٹیوب کے بارے میں بتاؤں گی کہ آپ اس سے کس طرح ارننگ کر سکتے ہیں آپ کو مکمل گائیڈ کروں گی اب تک کے لیے اتنا ہی اللّٰہ نگہبان