درود شریف پڑھنے کی فضیلت

In اسلام
January 26, 2021

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو شخص مجھ پر روز جمعہ کی رات کو 200 بار درود شریف پڑھیں گے اس کے 200 سال گناہ معاف ہوں گے
ابوسعید عبداللہ بن احمد کا بیان ہے کہ ایک بار میری پیاری بیٹی فاطمہ گھر کی چھت میں یکدم گم ہو گئی میں نے پریشان ہو گیا اور حضرت سیدنا غوث اعظم دستگیر رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور فریاد کی آپ رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے ارشاد فرمایا کرخ میں جاکر وہاں کے ویرانی میں رات کے وقت ایک دکے پر اپنے اردگرد دائرہ باندہ کر بیٹھ جاؤ وہاں بسم اللہ کہہ لینا اور میرا تصور باندہ لینا اور رات کے سناٹے میں تمہارے ارد گرد جنات کے لشکر گزریں گے ان کی شکلیں عجیب و غریب ہون گی اور انہیں دیکھ کر ڈرنا مت سحری کے وقت ایک جنات کا بادشاہ آئے گا آپ کے پاس اور آپ حاجت دریافت کرے گا اس سے کہنا کہ مجھے حضرت سیدنا غوث اعظم دستگیر رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے بہیجا ہے تم میرے لڑکی کو تلاش کرے
کرخ کے ویرانے میں جاکر وہاں میں نے حضرت سیدنا غوث اعظم دستگیر رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کیا رات کے سناٹے میں گونجی ہوئے خوفناک جنات میرے باہر گذزتے رہے جنات کے شکلیں اس قدر ہیبت ناک تھیں کہ مجھ سے دیکھی نہ جاتی تھیں سحری کے وقت ایک جنات کا بادشاہ ارد گرد جنات کے لشکر دائرہ کے باہر تھا