Skip to content

قبض وگیس گردے کی پتھری کے لیے کچھ نسخہ جات

قبض وگیس اور گردے کی پتھری کے لیے کچھ نسخہ جات

کھیرے کا استعمال ایک ماہ کریں بشرطیکہ اسکی قاشوں پر کالا نمک اور پسا ہوا نوشادر چھڑک دیاجائے

گاجروں کا پانی ایک پاو لیکر تین ماشے قلمی شورہ ڈالیں اور ملا کر روزانہ پلائیں

انار کے دانے پیس کر چنے کے شوربے کے ساتھ استعمال کریں دن میں تین بار یہ عمل کریں

چھوٹی الائچی کا سفوف چھ ماشہ صبح اور شام پانی کے ہمراہ استعمال کریں

ایک پیالی چقندر کا رس دن میں تین بار استعمال کریں

آلو اروی مسور کی دال انڈہ پالک چاول گوبھی مٹر سے پرہیز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *