کیا آپ بھی کھانے کے ساتھ سلاد کھانا پسند کرتے ہیں۔بلکل کھائے مگر کھیرا اور سلاد مل کر ہر گز نہ کھائیں ورنہ پچھتائیں گے ،ماہرین نے حیران کن انکشاف کردی

In خوبصورتی اور جلد
January 17, 2021

ذیادہ تر لوگ سلاد میں پیاز ، ٹماٹروں اورکھیرے، کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے ہمارے جسم میں توانائی آتی ہیں اور یہ ایک متوازن خورک ہے اور ہم شوق سے کھاتے ہیں لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹروں اورکھیروں کوکبھی بھی ملاکر نہ کھائیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیرا اور ٹماٹر دونوں الگ الگ غذا ہے اور انکو ہضم ہونے میں مختلف وقت لگتا ہےیعنی ایک ہضم جلدی ہوگا تو دوسرا کافی وقت لےگا لہذا کبھی بھی انہیں ایک ساتھ نہ کھائیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہم دو قسم کی خوراک کھائے تو ان میں اگر ایک جلد ہضم ہوجائے اور دوسرا دیر لگائے تو اس کی وجہ سے ہمارے معدے پر زیادہ بوجھ پڑتا ہے اور معدہ ایک وجود کا ایک نازک حصہ ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ ہمارے وجود کا سارا انحصار معدے پر ہوتا ہے تو غلط نہیں ہوگا۔کیونکہ اگر معدہ خراب ہے ہاضمہ نہیں ہوتا تو وجود میں توانائی کہا سے آئیگی۔ ساتھ ہی ان غذاوں سےہمیں فوڈ پوائزن بھی ہو سکتا ہے۔دوسرا ایسے کھانوں کو ایک ساتھ کھانے سے پیٹ میں گیس، سوزش اور درد کا مسئلہ بھی پیدا ہوجاتا ہے۔ نہ صرف ٹماٹر اور کھیرے کو ملاکر ایک ساتھ نہ کھائے بلکہ کچھ اور کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں اگر ملا کر نا کھایا جائے تو کافی پریشانیوں سے بچا جا سکتا ہے،آئیے آپ کو ساری سفصیل بتاتے ہیں۔
کھانے کے بعد فروٹ کھانا۔
پاکستان میں اکثر کھانے کے بعد فروٹ کو شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن یہ ایک بری عادت ہے لہذا ابھی سے یہ عادت ختم کر دینی چائیے ۔کھانے کے بعد فروٹ اگر کھایا جائے تو فروٹ کو ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے اور معدے پر بوجھ پڑتا ہے۔
گوشت،مکرونی اور چیز کا استعمال۔
یہ کھانا ہم پاکستانی کافی شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ بھی صحت کے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔
اسی طرح مکرونی جو کہ سٹارچ سے بھرپور ہوتی ہے جبکہ گوشت میں زیادہ پروٹین ہوتی ہے اور یہ غذائیں ہضم ہونے میں معدے کو کافی وقت لگتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں عموماگیس کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔
تربوز کا استعمال۔
تربوز ایک وقت میں کھائیں، ۔ اسی طرح کیلا اور دودھ یک ساتھ ہم کھاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کے یہ ملک شیک ہے مگر یاد رکھیں یہ بھی خطرناک ہےکیلا اور دودھ کا یک ساتھ استعمال یا تو کم سے کم کرے یا بلکل اگر ایک ساتھ استعمال نہ کیا جا ئے تو بہت بہتر ہوگا۔روزمرہ کی خوراک کا خیال کرے اور اچھی صحت پائیں۔

/ Published posts: 20

سلام میں ہشام یہاں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر اہم آرٹیکل لکھونگا۔جو کہ آپ کے انتہائی کام آیئنگے۔شکریہ

Facebook