وسیع رزق کے لیے وظیفہ
جو شخص منحت بھی کرتا ہو لیکن رزق میں اضافہ نہ ہوتا ہاتھ تنگ رہتا ہو تو یہ وظیفہ کریں
وظیفہ کچھ اس طرح ہے مغرب کی نماز کے بعد نہیں تو عشاء کی نماز کے بعد سورة مزمل پڑھےگیارہ بار سورة مزمل پڑھنے سے پہلے گیارہ بار درود شریف پڑھے
سورة مزمل پڑھتے وقت جب فاتخذہ وکیلا پر پہنچے تو پچیس مرتبہ حسبنااللہ ونعم اللہ الوکیل پڑھے اس عمل کی برکت سے غربت تنگ دستی کا خاتمہ ہوگا
روزی میں برکت ہوگی کاروبار وسیع ہوگا روزی کے مزید ذرائع پیدا ہوں گے
اس وظیفہ کی برکت سے گھر سے پریشانی ختم ہوگی اللہ کم محنت پر بھی ذیادہ اجر عطا فرماے گا جس میں عزت بھی ہوگی اور برکت بھی اور سکون بھی میسر ہوگا
اللہ تعالی زلت کی روزی سے بچاےگا
لیکن شرط یہ ہے کہ یہ عمل روزانہ بلا ناغہ کریں اور نماز کی پابندی کریں