کیا بلی واقعی شیر کی خالہ ہے؟

In عوام کی آواز
January 14, 2021

کیا بلی واقعی شیر کی خالہ ہے؟

ایک ایسا جانور جیسے خطرناک ترین قرار دیا گیا ہے۔بلی جی ہاں ۔امریکی ماہرین کے مطابق صرف امریکہ میں 2.5اب ارب پرندے مار ڈالتی ہے۔بہت سے کیڑوں کی نسلیں ایسی ہے جو بلی کی وجہ سے ختم ہوگئی ہے۔بلی کو شیر کی خالہ کیوں کہا جاتاہے ۔بلی اور شیر کے ڈی این اے 95فیصد میچ کرتے ہے اس وجہ سے ہی بلی کو شیر کی خالہ کہا جاتاہے۔بلی میں سونگھنے کی صلاحیت انسان سے 14گنا زیادہ ہوتی ہے۔انسان میں سونگھنے کے خالیے تقریبا 50ہزار ہوتے ہے جبکہ بلی میں یہ 20کروڑ سے زیادہ ہوتے ہے۔

بلی کے پنجوں میں خاص قسم کے گلینذ ہوتے ہے جن سے خوشبو نکلتی ہے۔آپ نے غور کیا ہو گا جب بلی کسی جگہ سے گزارتی ہے ۔یا انسان سے ساتھ سے گزارتی ہے تو چیپک کے گزارتی ہے ۔ہو سکتا ہے کوئی اس کو لاڈ سمجھتا ہو لیکن حقیقت میں یہ ایک ایسا نشان چھوڑ کے جا رہی ہوتی ہے۔کہ اس کے خاندان کے سارے افرا د اس کو پہچان سکے کہ وہ کہا سے گزاری ہے۔بلی کا خاندان بہت بڑا ہے اس میں 32جانور شامل ہے۔جیسے ٹائیگر ، جیکور کیوما وغیر۔بلی رات کو آسانی سے شکار کر لیتی ہے کیونکہ یہ انسانوں کی طرح آنکھیے نہیں جپکتی ۔جو اسے رات میں شکار کرنے میں مدد دیتی ہے۔بلی کی زبان پہ ذائقہ چکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔لیکن اس کی سننے کی قوت کمال کی ہوتی ہے۔30فٹ دور اگر چوہا اگر کسی گھا س میں چل رہا ہوتو بلی کو اس کی حرکت کا پتہ چل جاتاہے۔ بلی اپنا گھر نہیں بھولتی۔سائنس حیران رہ گئی۔کچھ لوگ پیکنک پر گئے بلی ان کے ساتھ تھی۔جب وہ واپس آئے تو بلی وہا ں پر کھو گئ۔لیکن بلی 60دن بعد 200 میل کا سفر طے کر کے واپس گھر پہنچ گئی۔اس کی وجہ سائنس بتاتی ہے کہ بلی خوشبو کو فالو کرتی ہے ۔

یا زمین پر مقناطیسی لہروں کو پہچانے کی اس کے پاس قدرتی صلاحیت ہوتی ہے۔ہمارے پیارے نبی محمد صلی علیہ وسلم کی حدیث پاک ہے کہ ایک عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا تھاکہ وہ بلی کو بندھ کر رکھتی تھی نہ اس کو پانی پیالتی اور نہ کچھ کھانے کو دیتے نہ اس کو کھولتی تھی کہ وہ خود جا رکر کھانا کھا لیے ۔ ہمیں چاہیے کہ جانور اگر پالے تو ان کا خیال رکھے یا ان کو آزاد کر دے۔اپنے بچوں کو بھی اس بارے میں آگاہ کریں۔