بلا گنگ
بلاگنگ کیا ہے؟
بلا گنگ کا مطلب تحر یر ی، فوٹو گرافی، اور دوسرے میڈیا سے ہوتا ہے جو آ ن لا ئن شا ئع ہو تا ہے۔ بلا گنگ کا آ غا ز لو گو ں کے لیے ڈائری سٹا ئل میں اپنے دن کی تفصیلا ت درج کرنے کے لیے ہو ا تھا۔لیکن اس کے بعد اس نے بہت سا رے کا روباروں کے لئے ویب سا ئٹو ں کی شکل ا ختیا ر کر لی۔بلا گ عا م طور پر ایک آ سا ن ویب سا ئٹ ہے بلاگ اکثر قارئین کو تبصرہ کرنے کی سہولت دیتے ہیں، بلا گ اتنا ہی آ سا ن ہے جتنا کسی ویب سا ئٹ کر کے اس پر اصلی مو ا د شا ئع کر نا۔بلا گ میں عا م طو رپر ایک صفحہ ہو تا ہے جس طر ح فیس بک اور مختلف سو شل میڈیا پر چلنے وا لے نیوز فیڈ کا ہو تا ہے۔جس طر ح فیس بک نیو ز فید دکھا تا ہے اسی طر ح ایک بلا گ صفحہ کے اوپر ی حصے پر تا زہ تر ین مو ا د دکھا تا ہے۔
بلا گنگ کی ایک اور منفر د خصو صیت آ پس میں جڑ نا ہے۔ ایسا اس و قت ہو تا ہے جب ایک بلا گر اپنے بلا گ کی پو سٹ کو کسی دو سرے شخص کے بلا گ سے لنک کر تا ہے۔ مثا ل کے طور کے پر ایک میو زک ٹیچر کا بلا گ ہے اور راگ بنا نے کے طر یقہ کے با رے میں بلا گ پر پو سٹ لکھتے ہیں تو وہ ایک موسیقار کے بلاگ سے رابطہ کرسکتے ہیں تاکہ وہ راگ کی عملی طو ر پر مثال دکھائیں۔ایک سیا سی بلا گر اپنے بلا گ کو کسی دو سرے بلا گر سے منسلک کر سکتا ہے اور اس پر تبا دلہ خیا ل کر سکتا ہے.ایک پیشہ ور بلاگر وہ شخص ہو تاہے جو اپنے بلاگنگ کو اپڈیٹ ر کھتا ہے۔بلا گنگ ان کا کل و قتی کا م ہے چا ہے وہ اشتہا ر ات، مصنو عا ت، کو چنگ یا کسی اور ذریعہ سے اپنے بلا گ سے ر قم کما ئیں۔جیسے جیسے ورڈپریس،میڈیم اور ٹمبلر زیا دہ مشہو ر ہو تے جا رہے ہیں،زیا دہ سے زیا دہ لو گ بلا گنگ پر کا م شر وع کر ر ہے ہیں۔
بلا گ کیسے بنا تے ہیں؟
نمبر1:اپنے بلا گ کا نا منتخب کریں اور اس کی میز با نی کریں۔
نمبر2:ورڈ پریس کے ذریعے اپنے بلا گ کا آ غا ز کریں۔
نمبر3:ڈومین خریدیں اور اپنے بلاگ کیلئے ہوسٹنگ حاصل کریں۔
نمبر4:اپنے بلا گ کی لیے ایک آ سا ن تھیم منتخب کر یں۔
نمبر5:اپنے قا ر ئین اور اعدادو شما ر کو تلا ش کر نے کے لئے دو اہم بلا گنگ پلگ ان شا مل کریں۔
نمبر6:اپنے بلا گ پر ایسامو ا د لکھیں جو آ پ کے پڑھنے وا لے پسند کریں
بلا گرز کو مشتھر ین ویبسا ئٹس کے ما لکا ن دو طر یقو ں کی بنیا د پر ادا ئیگی کر تے ہیں ایک کتنے لو گو ں نے ان کے اشتہا را ت دیکھیں اور دوسرا کتنے لو گو ں نے ان کے اشتہا را ت پر کلک کیا۔
بلا گز کی اقسا م
یہ بلا گز کی چند مشہو ر اقسا م ہیں
-1فیشن بلا گز -2فو ڈز بلا گز -3ٹر یو ل بلاگ -4میو زک بلا گز
-5طر ز زندگی کے بلا گز -6فٹنس بلا گز ڈی آئی وائےبلاگز-7 -8اسپورٹس بلاگ
اگر آپ بلا گنگ پر کا م کر نا چا ہتے ہیں فری میں سٹا رٹ کی لئے یہ چند مشہو ر فری ویب سا ئٹ ہیں۔
-1وکس (www.wix.com) -2ور ڈ پریس (www.wordpress.org) -3لنکڈن(www.linkedin.com)
-4ویبلی (www.weebly.com) -5 میڈیم (www.medium.com) -6گھو سٹ(www.ghost.org)
-7بلا گر (www.blogger.com) -8 ٹمبلر (www.tumblr.com) -9جوملا(www.joomla.org)
-10جمڈو(www.jimdo.com)
۔۔۔۔۔للہ حا فظ۔۔۔۔۔