اسٹریلیا کی خاتون نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

In کھیل
January 10, 2021

اسٹریلیا کی خاتون نے انٹرنشینل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی.
کلیئر پولوساک

اسٹریلیا خاتون نے مردوں کے کرکٹ میچ میں امپیارینگ کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔کلیئر پولوساک واحد خاتون ہے جس نے بھارت کا دورہ اسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ 7 جنوری2021 کو اسٹریلیا کے کرکٹ گروانڈ سڈنی کرکٹ گرونڈ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

پیدائش

کلئیر پولوساک 7 اپریل 1988 کو گلبرن نیو ساوتھ ویلز اسٹریلیا میں پیدا ہوئی۔32 سال کی کلیئر پولوساک پیشے کے اعتبار سے ایک ٹیچر ہے۔

چوتھا امپیار کے فرائض

یاد رہے کہ کلیئر پولوساک،امپیارینگ کا فرائض چوتھا امپیار کی جگہ پر سر انجام دے رہی ہے۔آئی سی سی کے قوانین کے مطبق دو امپیار میدان میں امپیارینگ کا کام انجام دیتے ہیں ،جبکہ،تیسرا امپیار “ٹی وی امپیار”ہوتا ہے، اور چوتھا کا میچ میں نیو مال لے کر آنا یا بال گم ہوجاے یا بال خراب ہوجاے تو چوتھا امپیار میدان میں اس انجام کے علاوہ،ایک انینگ ختم ہونے کے بعد پیچ کو دیکھنا اس کا اچھی طرح خیال کرنا اور دوسرے ایسے تمام امور سرانجام دینے ہوتے ہیں۔یہی سب انجام کلیئر پولوساک انڈیا اور اسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ادا کر رہی ہے۔

ڈؤمسٹک میچ

2007میں کلیئر پولوساک ڈؤمسٹک کرکٹ میچ میں میدان میں کھڑا ہوکر امپیارینگ کا کام سرانجام دے چکی ہے۔یہ کام بھی پہلی خاتون امپائر کلیئر پولوساک نے ہی انجام دیا ہے۔

ٹی20 ویمنز ورلڈکپ

آئی سی سی ٹی20 عورتوں کے ورلڈکپ میں نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون امپائر بھی کلیئر پولوساک ہی تھی جو میدان میں امپیائر کرتی نظر آئی تھی۔ یہ امپیائر انہوں نے فائنل میچ میں ادا کی تھی۔اگر بات کرے کچھ عرصہ پہلے ایک ایڈیشن کھیلا گیا ہے جس کا نام کیریبین تھا،اس ٹورنمنٹ میں کلئر پولوساک،کے ساتھ ایک اور خاتون بھی تھی جن کا نام ایلائس شیریڈن تھا،وہ بھی موجود تھی،ان دونوں نے پہلی بار 2018 میں wbbl کے وقت اسٹریلیا کی سرزمین دونوں نے برابر امپیائرنگ کا کام ادا کیا تھا۔کلیئر پولوساک کا یہ کام پوری دنیا کی خواتین کےلیے ایک واضع پیغام بھی جاتا ہے،کہ عورت کسی بھی میدان میں اپنے ملک قوام کا نام روشن کرسکتی،اور عورت کو ہرطرح کے مقام پہ سپورٹ دی جاتی ہے۔کلیئر پولوساک دنیا میں تمام خواتین کےلیے ایک مثال طور پر پہچانی جاے گی۔

/ Published posts: 10

اسلام و علیکم میرا نام اویس رضا میں ایم اے ایجوکیشن کا اسٹوڈنٹ ہوں۔ مجھے شروع سے ہی اردو کالم،لکھنے کا شوق ۔