Skip to content

سعودیہ کی نواز شریف کو پناہ دینے کی آفر عمران خان کی وارننگ

سعودیہ نے نواز شریف کو مستقل پناہ دینے کی آفر کروائی جس پر ریاست پاکستان اور عمران خان نے سعودی حکومت کو وارننگ جاری کر دی ہے اور مزید کہا کہ نواز شریف ملک دشمن ہے اس کو پناہ دی تو تعلقات مزید بگڑ جائیں گے
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کی ریاست کی جانب سے اور عمران خان کی جانب سے سعودیہ کو پیغام دیا گیا تھا کہ اگر آپ نواز شریف کو مستقل رہائش آفر کرتے ہیں یا اس کو کوئی سپورٹ کرتے ہیں تو پاکستان اس کو اچھا نھیں سمجھے گا

اب صورتحال یہ ہے کہ کنگ سلمان اور محمد بن سلمان کی جانب سے نواز شریف کو مستقل رہائش کی آفر کی گئی ہے کہ آپ سعودی عرب آسکتے ہیں اور یہاں تک کہ اس پاسپورٹ کے ساتھ آپ کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ سعودی حکومت نے کہا شروع کے اندر آپ آکر عمرہ کریں اور جب حج کھلے گا آپ حج بھی کر سکتے ہیں۔

اصل میں سعودی حکمران عمران خان اور پاکستان کی ریاست اور فوج کو ٹیس کرنا چاہ رہیں ہیں سعودی حکومت اپنے مقصد کے لئے نواز شریف کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

قطر کی جانب سے آفر
سیف الرحمان نے قطر کے اندر معاملہ طے کر لیا ہے کہ قطر میں بھی آکر رہ سکتے ہیں لیکن نواز شریف کو پتہ ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے تعلقات آپس میں خراب ہیں اس لئے معاملہ یہ ہے کہ نواز شریف قطر کی بجائے سعودی عرب سے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔

سعودی عرب نواز شریف کے ذریعے پوری اپوزیشن کو کنٹرول کر سکتا ہے ن لیگ کو کنٹرول کرنے کا مطلب سعودی عرب پوری پاکستان کی سیاست کو کنٹرول کر سکتا ہے

اب اگر سعودی حکومت نواز شریف کو مستقل رہائش فراہم کرے گا تو پاکستان اور سعودیہ کے درمیان اتنی تلخیاں ہو جائیں گی کہ انتہا نہیں ۔لیکن نواز شریف یہ چاہتے ہیں کہ وہ سعودیہ میں ویسے آتے جاتے رہیں لیکن مستقل رہائش لندن میں ہی رکھیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے بچے اور تمام کے تمام لندن شفٹ ہو چکے ہیں

یہ بات حقیقت ہے کہ اگر نواز شریف کو سعودیہ مستقل رہائش دیتا ہے تو پاکستان اور سعودیہ کے درمیان تلخیاں عروج پر چلی جائیں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *