1=نزلہ وزکام ھونے پر ادرک اور دار چینی کا کیواہ پینے سے افاقہ ھوتا ھے_ ، 2=مچھلی دھونے سے قبل ہاتھوں پر نمک مل لیں تو مچھلی نہیں پھسلے گئ_ 3= ہاتھ جل جائیں تو فورا ٹوتھ پیسٹ لگا دی جائے تو جلن کم ہو جاتی ھے اور چھالے نہیں بنتے ہیں _ 4= گوشت اگر نہ گل رہا ھو تو پپیتا کا ٹکڑا دال دیں تو گوست گل جاے گا_ 5=سالن میں نمک ذیادہ ھو جائے تو آٹے کو سخت گوندھ کر پیڑا بنا کر سالن میں دال دیں آدھے گھنٹے کے بعد نکال لیں تو سالن میں نمک کم ھو گا_ 6=چاولوں کو پکاتے ھو اگر لیموں دال دیں تو چاول ٹوٹے گئے نہیں _ 7=سبز دھنیا جلدی خراب ھو جاتا ھے دھنیا کو زیادہ دیر تک تازہ رکھنے کے لیے دھنیے کو اخبار میں لپیٹ کر ریفریجرئٹر میں رکھ دیں_ تو 6،7 دن تک تازہ رہے گا_ 8=کجھور کی گٹھلی کو جلا کر راکھ سے دانت صاف کریں تو دانت صاف ھو کر چمکنے لگیں گے اور مسوڑھوں میں درد نہیں ھو گا_