پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ
نیوزی لینڈ نے ایک اننگز اور 176 رنز سے میچ جیت لیا۔
تفصیلات
دوسرے ٹیسٹ میں نوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باولینگ کافیصلہ کیا۔پاکستان پہلی اننگز میں 297 رنز بنانے میں کامیاب ہوا۔ پاکستان کی ٹیم میں سب سے زیادہ 93 رنز اظہر علی نے بنائے۔
نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 659 رنز بنائے 6 وکٹ کے نقصان پر۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں سب سے زیادہ 238 رنز کے ولیمسن نے بنائے۔ فہیم اشرف آوٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔
کے ولیمسن کے بعد ہنری نے 157 رنز بنائے۔ میچل 102 پر ناٹ آوٹ اورجیمی سن 30 رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔
پاکستان دوسری اننگز
دوسری اننگز میں پھی پاکستان کے بلے باز کیوی بائولر کے سا منے نا رک سکے۔ شان معسود 0 ،عابد علی 26،عباس 3، اظہرعلی 37، حارث سہیل 15 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔
فواد عالم 16، کپتان 10،فہیم اشرف 28 رنز، صفر گوہر 37 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔
نیوزی لینڈ نے مسلسل دوسری بار ٹیسٹ میں کلین سوؤپ کیا۔
قائد اعظم ٹرافی
سنٹرل پنجاب اور خیبر پختون خواہ کے درمیان بہت ہی دلچسپ مقابلہ کے بعد میچ برابر رہا۔
حسن علی کی دھواں دار بیٹنگ ۔ حسن علی نے 106 رنز بنائے۔ قائد اعظم ٹرافی کے تیز ترین 100 رنز
سری لنکا بقابلہ ساؤتھ افریقہ
سری لنکا نے پہلی اننگز میں 157 رنز بنائے۔
ساؤتھ افریقہ نے پہلی اننگز میں 302 رنز بنائے۔
سری لنکا نےدوسری اننگز میں 211 رنز بنائے اور 67 رنز کا ٹارگٹ دیا
جو ساؤتھ افریقہ نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر بنا لیا۔