Skip to content

بال پیکر سے کرکٹ ٹیم کا کپتان بننے تک کا سفر

ایک بال پیکر سے کرکٹ ٹیم کے کپتان تک کا سفر۔پاکستان ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ہے جس نے ساوتھ افریقہ کے دورے پاکستان 2006ء میں جب کیا تھا اس وقت قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بال پیکر لڑکے کے طور پر گیند اٹھتے تھے اور واپس گرونڈ میں پہنچتے تھے۔

محمد بابر نے نے ایک نجی نیوز چینل کو بتاتے ہوے کہاں کہ “مجھے کرکٹ کھیلنے کا شروع سے ہی بہت شوق تھا ،اس کے ساتھ بین الااقوامی کھلاڑیوں کو پاس سے دیکھنے کا شوق تو بہت ہی زیادہ تھا ،اسی وجہ سے میں ایک بال پیکر بنا جس کی مدد سے میں انٹرنشنل کھلاڑی کھیلتے ہوا پاس سے دیکھ پاتا تھا ۔

تو الحمداللہ آج 14 سال بعد میں اسی ٹیم کا کپتان ہو جس ٹیم کے ساتھ ساوتھ افریقہ ٹیم 2006 میں کھیلنے پاکستان آئی تھی اس وقت میں صرف ایک بال پیکر بوائز تھا اور اج 14سال بعد میں اسی ٹیم کا کپتان ہو ،میرے لیے بہت فخر کی بات ہے اور یہ سب میرے والدین اور میرے سپوٹر کی بدولت ہی ہے میں آج اس مقام پر ہو۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے کیرئیر پر بات کرے تو اب تک پاکستان کے بہترین بلے بازوں کے علاوہ وہ دنیا کے ٹاپ کلاس کھلاڈیوں میں شامل ہوتے ہیں،

بابر اعظم نے اب تک 29 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں ،جس میں انہوں نے 2045 رنز بناۓ ہیں،بیٹنگ اوسط کی بات کرے تو 45۔45 ہے اور 5 سنچریاں 15 نصف سنچریاں بنائی ہوئی،ٹیسٹ میچ میں انہوں کے ٹاپ سکور 143 رنز ہے۔

اگر ایک روزہ میچوں کی بات کرے تو اب تک 74 میچوں میں 3359 سکور بنارکھا ہے،بیٹنگ اوسط 54۔17 ہے 11 سنچریاں اور 15 نصف سنچریاں بنائی ہوئی ہیں،125 ٹاپ سکور ہے۔

اگر ٹی20 میچوں میں کارگردگی دیکھے تو اب تک 41 میچ کھیل چکے ہیں ،1548 سکور بنا رکھا ہے اور بیٹنگ اوسط49۔93 کا ہے،14 نصف سنچریاں اور ٹاپ سکور انہوں کا 97 ناٹ آؤٹ ہے۔

ایک روزہ میچوں میں 1ہزار سکور اور 2ہزار سکور اور 3 ہزار سکور پورا کرنے والے دنیا کے واحد بلےباز محمد بابر اعظم ہے ایک روزہ 25 انینگ میں کھلیتے ہوۓ سب سے زیادہ سکور کرنے والے بھی ایک بال پیکر بابر ہی ہے اس کے ساتھ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا تاج بھی بابر اعظم کے نام ہی،

آئی سی سی کی تنیوں فارمیٹ رینکنگ کی بات کرے تو بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں نمبر 5 سے نیچے موجود ہیں،یہ ایک پاکستان قوم کے لیے قابل فخر کی بات ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *