Home > Articles posted by Muhammad Tahir Abubakar
FEATURE
on Jan 3, 2021

بزرگ ہوں یا جوان بار بار پیشاب آنا متعدد لوگوں کا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے ، دراصل بار بار پیشاب آنے کی اصل وجہ مثانے کی کمزوری ہوتی ہے، اس کے علاوہ کچھ دوسری وجوہات بھی ہو سکتی ہیں، موسم سرما میں حاجت زیادہ ہوتی ہے، جوانوں کو پھر بھی اتنا محسوس نہیں […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

آج کے اس مضمون میں ہم جن دانوں کا ذکر کریں گے یہ دانے خون بنانے کی مشین ہیں، صرف چار دانے روزانہ کھا لیں ان شاء اللہ صرف خون کی کمی ہی پوری نہیںہو گی بلکہ اور بھی متعدد مسائل کا حل نبی کریم ﷺ کے بتائے اس نسخے میں موجود ہے اور یہ […]

FEATURE
on Dec 25, 2020

چھپا رستم چھوٹے شاہ جی! باسو کمہار قتل ہو گیا ہے۔۔۔ میں نے حیرت اور خوشی کی ملی جلی کیفیت میں امام صاحب کو خبر دی۔ کب اور کس نے قتل کیا۔۔۔؟ مجھے ان کی جوابی حیرت کا سامنا کرنا پڑا۔ کس کا تو پتا نہیں۔۔۔ البتہ اسکی لاش آج سویرے پیپل کے درخت سے […]

FEATURE
on Dec 23, 2020

ملحد ڈاکٹر لارنس براؤن کے قبول اسلام کا واقعہ اِن کا نام ڈاکٹر لارنس براؤن ہے.یہ ایک کیتھولک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے. مگر ہوش سنبھالنے کے بعد ایک دن کیلئے بھی عیسائی نہیں رہے بلکہ ملحد ہو گئے، یہ کسی خدا کو نہیں مانتے تھے، یہ نا صرف امریکہ کے بہترین ہارٹ اسپیشلسٹ تھے […]