اسلام کا سنہری دور اور ایشیا میں سائنس Part B
ایشیا میں سائنس: سائنس نے چین میں اپنے طور پر نشوونما پائی۔ چینیوں نے بارود ایجاد کیا اور اس کی مدد سے آتش بازی، راکٹ اور بندوقیں متعارف کرائیں۔ دھاتوں کو زیر استعمال لانے کے لیے دھونکنیاں بنائیں۔ انہوں نے ابتدائی قسم کا زلزلہ پیما اور پہلا کتب نما ایجاد کیا۔ 1054ء میں چینی فلکیات … Read more