امام شافی کا عجیب واقعہ۔ ۔۔۔
امام شافی کے زمانے میں ایک شخص کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی تھی اور اسے اولاد کی بڑی حسرت تھی دعائیں کرتا رہا اللّه سے مانگتا رہا آخر اسکی دعا قبول ہو گئی اور اسکے ہاں بچی پیدا ہوئی اسکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا خوشی میں ایسا دیوانہ ہوا کہ اس نے … Read more