بلوچستان کے علاقے مچھ میں انسانیت کا سر شرم سے ایک بار پھر جھک گیا۔ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر انتہائی بیدردی سے قتل کر دیا گیا۔ بلوچستان میں گزشتہ چند سالوں سے ہزارہ برادری کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ اس قتل عام میں کچھ […]
صوبہ پنجاب کے ادارے اینٹی کرپشن نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تحصلیدار کا پیپر لیک کرنے کے جرم میں چار افراد کو گرفتار کر لیا.تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے آج اہم کارروائی کی ہے جس میں تحصیلدار کا پیپر لیک کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہےملزمان میں سول سیکرٹریٹ’ پی پی […]
گذشتہ تین دہائیوں سے مسلسل اقتدار کے مزے اڑانے والے ہمارے مولانا ان دنوں شدید مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں. جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے مولانا فضل الرحمان عمران حکومت کو گھر بھجوانے کی پوری تگ و دو کر رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ ابھی تک کچھ نہیں آیا.پی ٹی آئی […]
گذشتہ کچھ دنوں سے پاک فوج کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے. جس میں مختلف لوگ اپنے اپنے انداز سے پاک فوج کی تذلیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ انہیں اس مہم میں دشمن ملک بھارت کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے فوج کے خلاف مہم میں حکومت مخالف اپوزیشن […]
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے پاس موجود میزائیلوں کی نشانہ بنانے کی صلاحیت میں دوگنا اضافہ ہو چکا ہے.انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے اندر ہم ہر مقام کو نشانہ بنانے کی قدرت رکھتے ہیں. اسرائیلیوں کو […]