After seven days of eating, what has not happened in 30 years has happened

In خوبصورتی اور جلد
August 26, 2021
سات دن کھانے سے وہ ہوگیا جو 30سال میں نہ ہوا

ٹماٹر جیسا نظرآنے والا یہ پھل فائبرز سے بھر پو ر ہوتا ہے۔ جبکہ بیٹاکیروٹین او ر اینٹی آکسیڈینٹس بھی اس میں کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ فائبرز کی وجہ سے یہ نظام ہاضمہ کےلیے بہترین ہوتا ہے۔ خاص طور پر ایسے افراد جو قبض کا شکار رہتے ہیں ان افراد کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس پھل کو کھانے سے کمر درد میں آرام ملتا ہے۔ گلے کی سوزش اور خراش میں بھی یہ پھل مفید ثابت ہوتا ہے۔

قوت مدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔ اپینڈکس کے درد میں اس کو کھانا مفید ہے۔ سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد کو ختم کرتا ہے۔ یہ شوگر کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ اور دل کی بیماریوں میں اسےکھانا بھی فائدہ مند ہے۔ یہ پھل نہ صر ف معدے بلکہ بڑی آنت کی تمام بیماریوں میں بھی بہت مفید ہے۔ یہ ڈینگی کےمریض کو کھلانے سے اس کے خون میں پلیٹ لیٹس کی مقدار کو نارمل کرتا ہے۔ اور ہیوموگلوبن بھی ٹھیک رہتا ہے۔ اگر مرد حضرات کھائیں تو تاعمر جوانی کا لطف اٹھائیں گےکیونکہ اس کے چھلکے میں قدرتی طو ر بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ پھل مردانہ قوت کےلیے بھی انتہائی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ آپ یقیناً سمجھ گئے ہیں۔ کہ ہم کس پھل کی بات کر رہے ہیں- آج آپ کو بتائیں گے کینو اور ٹماٹر کے قریبی رشتہ دار املوک کے بارے میں ۔ جسے عام طور جاپانی پھل کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کیا آپ بھی دل کی بیماریوں سے پریشان رہتے ہیں؟ وزن کم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے؟ یا جوڑوں میں ہونے والے انفلمیشن اوراعصابی کمزور ی کے ساتھ دن بدن ہونے والی نظر کی کمزور ی میں مبتلا ہیں؟ اگرآپ کا نظام ہاضمہ صیحح طریقے سے کام نہیں کررہا توآپ کو ایسے پھل کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ جو آپ کے سارے مسائل کوحل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ جس کو عام طور پر جاپانی پھل اور آملوک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اس پھل میں پروٹین اور فائبرزکے علاوہ وٹامن اے ، بی ، سی ، پوٹاشیم، کاپر اور میگنیز بھی موجود ہوتا ہے ۔اس پھل کو ویسے تو سبھی لوگ اپنی لائف روٹین میں شامل کرتے ہیں اور اکثرکھاتے بھی ہیں۔ لیکن ستر فیصد لوگ ایسے ہیں جو کہ اس سے ملنے والے فائدے سے ناآشنا ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس پھل کو کھانے سے ہمیں کونسے کونسے فائدے حاصل ہوتے ہیں؟دوسرے پھلوں کی طرح جاپانی پھل بھی فائبرز کا بہترین ذریعہ ہے۔ ایک میڈیم سائز کے جاپانی پھل میں تقریباً بیس فیصد فائبرز پایاجاتا ہے۔ یہ فائبرز ہمارے نظام ہاضمہ کےلیے مفید ہے اور خوراک کو ہضم کرنے میں مدددیتا ہے۔ کیونکہ ہمارے معدے میں گیسٹک جوس کوخارج کرنے کے عمل کو تیز کردیتا ہے۔ جس سے خوراک جلد ہضم ہونے لگتی ہے۔ جب ہمارا نظام ہاضمہ ٹھیک طرح سے کام کرے گا۔ ہم قبض ، ڈائریااور گیس جیسی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

اس لیے اپنے نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ کی خوراک میں جاپانی پھل کو ضرور شامل کرنا چاہیے۔ کچھ لو گ اپنےغلط کھانے پینے کی وجہ سے یا جسم میں ہونے والی کئی قسم کی بیماریوں کی وجہ سے وقت سے پہلے بوڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ اس پھل میں ایسے وٹامنزاور اینٹی آکسیڈینٹ بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ جو کہ ہماری صحت کے ساتھ ساتھ ہماری خوبصورتی کو برقراررکھنے کے لیے بھی انتہائی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ جیسا کہ وٹامن اے بیٹا کروٹین اور لیوٹین ۔ یہ وٹامنز آپ کی جلد پر وقت سے پہلے ہونے والی جھریوں ،داغ دھبوں اور کمزور ی کو ختم کرتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں آپ وقت سے پہلے بڑھاپے سے بچ سکتے ہیں۔ اس پھل میں پائے جانے والے مرکب خاص طور پر ہماری آنکھوں کو صحت مند رکھنے کےلیے بہت زیادہ فائدہ مند ہیں۔

کیونکہ اس کے لیے ہماری آنکھوں کےلیے اینٹی آکسیڈینٹ اجزاء موجود ہوتے ہیں۔جو کہ کمزور ہوچکی آنکھوں کومزید کمزورہونے سے روکتے ہیں۔ اور پہلے سے ہونے والی کمزوری کو پوری طرح سے ختم کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ ہماری آنکھوں کی صحت کو بہترین کرنے کے لیے فائد ہ مند پھلوں میں سے ایک ہے۔ جاپانی پھل میں خاص طور پر پوٹاشیم جیسا نیوٹرینز وافر مقدار میں موجود ہونے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔ اور جسم کے ہر ایک حصے تک خون کو پہنچانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ حال ہی اس پر ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنےآچکی ہے۔ کہ جو لوگ اس پھل کواپنی غذا کاضروری حصہ رکھتے ہیں۔ وہ بڑی ہی آسانی سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرو ل میں رکھ سکتے ہیں۔

 

Translated in English

After seven days of eating, what has not happened in 30 years has happened

 

This tomato-like fruit is full of fiber. It is also rich in beta-carotene and antioxidants. Because of the fiber, it is good for the digestive system. This is especially beneficial for people who suffer from constipation. Eating this fruit relieves back pain. This fruit is also useful in sore throat and sore throat.

Strengthens the immune system. Eating it is useful in appendix pain. Relieves muscle stiffness and pain from strenuous physical exertion. It also controls sugar. And eating it is also beneficial in heart diseases. This fruit is very useful not only in stomach but also in all diseases of colon. Feeding a dengue patient normalizes the amount of platelets in his blood. And hemoglobin stays fine. If men eat, they will enjoy a lifetime of youth because its skin naturally has the ability to protect against the effects of aging. In addition, this fruit is also considered to be the best for male potency. You must have understood. What fruit are we talking about – today we will tell you about a close relative of canola and tomato, amlok. Commonly known as the Japanese fruit. Do you also suffer from heart disease? Having trouble losing weight? Or are you suffering from joint inflammation and nervous weakness with increasing visual acuity? If your digestive system is not working properly then we are going to tell you about such fruits. Which is capable of solving all your problems. Also commonly known as Japanese fruit and amlok.

In addition to protein and fiber, this fruit also contains vitamins A, B, C, potassium, copper and magnesium. But 70% of people are unaware of the benefits. Let’s find out what are the benefits of eating this fruit. Like other fruits, Japanese fruit is the best source of fiber. A medium-sized Japanese fruit contains about 20% fiber. These fibers are good for our digestive system and help digest food. Because it speeds up the excretion of gastric juice in our stomach. This causes the food to be digested faster. When our digestive system is working properly. We can be protected from diseases like constipation, diarrhea and gas.

Therefore, to keep your digestive system healthy, you must include Japanese fruits in your daily diet. Some people start to look old prematurely due to their wrong diet or various diseases in the body. This fruit is rich in such vitamins and antioxidants. Which plays a very fundamental role in maintaining our health as well as our beauty. Such as vitamin A, beta-carotene and lutein. These vitamins eliminate premature wrinkles, blemishes and weakness on your skin. As a result, you can avoid premature aging. The compounds found in this fruit are especially beneficial for keeping our eyes healthy.

Because it contains antioxidants for our eyes, which prevent the weakened eyes from becoming weaker. And completely eliminate the weakness that already exists. That is why it is one of the most beneficial fruits for improving our eye health. High blood pressure is normal due to the abundance of neutrinos in Japanese fruits, especially potassium. And it also helps get blood to every part of the body. Recent research has shown that. People who have this fruit as an essential part of their diet. They can easily control high blood pressure.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram
1 comments on “After seven days of eating, what has not happened in 30 years has happened
Leave a Reply