Skip to content

موٹر وے پولیس کا کسی بھی اہم شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

موٹر وے پولیس کا کسی بھی اہم شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے-اس سلسلے میں تمام موٹر وے پولیس کے افسران کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے-میڈیا کی رپورٹس کے مظابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے پروٹوکول سسٹم ختم کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

 

motorway police

ان ہدایات میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ پروٹوکول فراہم کرنا موٹروے پولیس کے فرائض میں شامل نہیں ہے-مراسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مد میں پروٹوکول ،پائلٹ سیکیورٹی فراہم نہیں کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *