Skip to content

فضائل سورہ مزمل

فضائل سورہ مزمل

حضور اکرم صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاجو شخص اس سورہ کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسے دینا اور آخرت میں خوش رکھے گا

جو شخص اس کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ اسکی مصیبت دور کردےگا

جو شخص اسے ایک سال تک نماز فجر کے بعد روزانہ گیارہ بار پڑھے گا اس کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا کبھی غریب اور محتاج نہ ہوگا

حضور ﷺ کی ذیارت کے لیے اس سورہ کو روزانہ ایک مرتبہ تہجد کے وقت پڑھیں یا سوتے وقت پڑھیں تو انشا اللہ اسے حضور ﷺ کی ذیارت نصیب ہوگی

اگر رزق میں رکاوٹ ہو یا کوئی مسلہ درپیش ہو جو بظاہر ہونا نا ممکن ہو تو اسے چاہیئےکہ خلوت میں چالیس روز بیٹھ کر اس سورہ کو چالیس مرتبہ روزانہ پڑھے
انشااللہ اسکا ہر مسلہ اللہ کی رحمت سے حل ہو جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *