سوال ہماری مسجد میں نماز کے بعد حدیث کی کتاب پڑھی جائے؟
نماز کے بعد حدیث پڑھنے کی فضیلت
الجواب۔اللہ تعالیٰ نے عرش معلٰی کے نیچے ایک نور کا شہر پیدا کیا ہے اور وہ اس دنیا کی مثل ہےاس میں موتی زمرد اور یاقوت کے ہزار درخت ہیں اور جب قیامت کا دن ہوگا تو ان کے پتوں کو کھولا جائے تو ندا کرنے والا ندادے گاکہاں کہاں ہیں وہ لوگ جو پانچ وقت کی نماز ادا کرتے تھےاور اس کے بعد حلقہ علم میں بیٹھتے تھے تو ٓا ج وہ ان درختوں کے نیچے ٓائیں پس وہ لوگ ان درختوں کے نیچھے بیٹھیں گے اور ان کے سامنے نور کے دستر خوان رکھے جائیں گے اور اس میں وہ چیزیں ہوگی جس چیز کے بارے مین ان کا دل کرے گااور اس سے ان کی انکھیں خوش ہوگی پھر ان سے کہا جائے گا کہ اس میں کھاو افس زافس ز آج الحمد للہ اکثر مساجد القران اور حدیث کے درس ملتا ہے مگر ہم اس نعمت سے محروم ہے کیوں جب مسلمان سے گناہ ہوتا ہے اللہ خیر کے کام سے محروم کر دیتا ہے۔ایک مرتبہ دار العلوم دیوبند میں مولوی صاحب نماز کے لئے تشریف لایا شاگرد پچ آیا تھاشاگردواپس ہوگیا نماز باجماعت پڑھا استاد نے پوچھا آپ کیوں واپس ہوگیا شاگرد نے کہا ہمارا ناک سے خون آیا استاد نے کہا جب مسلمان سے گناہ ہوتا ہے سرزد ہوجا تا ہے اللہ تعالیٰ اپنا خیر سے محروم کر دیتا ہے (احیا ءالعلوم)ہم توبہ جہان علم القرآن یا حدیث یا خیر مذاکرہ یا خیر مشہورہ ہو ھم ضرور بیٹھے جائے کیوںھم کو بھی یہ فضیلۃ ملاجائےجو حدیث میں گزر گئے(قرات الواعظین ۴۵ص) ۔