○آن لاٸن پیسے کمانا جھوٹ ہے یا سچ ہے آج کل لوگوں کی عجیب سوچ ہے کہ لوگ کہاتے ہیں کہ آن لاٸن پیسے کمانا سب فراڈ ہے ان لوگوں کی سوچ پر حیرت ہوتی ہے یہ بات میں آپ لوگوں کو سمجتا ہوں کہ جو آن لاٸن پیسہ فراڈ سمجھتے ہیں وہ کیوں سمجھتے ہیں کیا وجہ ہے آن لاٸن پیسہ کمانا وہ لوگ فراڈ سجھتے ہیں جن کے ساتھ فراڈہوتاہے ۔جو لوگ جلدی جلدی پیسہ کمانے کیلۓ غلط ویب ساٸیٹس پر جاتے ہیں ویب ساٸٹس والے ان سے پیسے مانگتے ہیں کہ انویسٹمنٹ کریں آپ کو اتنا پرافٹ ہوگا اپنے دوستوں کو بلاٸیں آپ کی پیمنٹ بڑھا دے گے یہ لوگ سب کچھ کرتےہیں ویب ساٸٹس والے اپنے ویوز بڑھا کر غیب ہو جاتے ہیں ۔جب پیمنٹ کا ٹاٸم آتا ہے تو ان کا اکاونٹ بند کر دیا جاتا ہے پھر ان لوگوں کے ذہین میں ایک بات آجاتی ہے کہ آن لاٸن فراڈ ہے ۔میری ایک بات یاد رکھیں کہ اگر آپ نے آن لاٸن کمانا ہے تو انوسیمنٹ نہیں کرنی ہاں اگر آن لاٸن بزنس ہے تو وہ آپ کر سکتے ہیں ۔غلط ایپوں اور ویب ساٸٹس ہر کام کرنا چھوڑیں آپ آن لاٸن کام کرنا چاہتے ہو تو درست طریقے اپناٸیں جیسا کہ یوٹیوب پر پیسے کما سکتے ہو اور فری لاٸسنگ کے زریعے اپنا بولاگر بناٸیں اپنی ایپ بناٸیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کریں ایفلیٹ مارکیٹنگ کے زریعے پیسے کماٸیں اور بھی بہت سارے طریقے ہیں یہ بات اپنے دماغ سے نکالیں کہ آن لاٸن پیسےکمانا فراڈ ہے آن لاٸن ہیسہ کمانا کوٸی فراڈ نہیں بلکہ حیقیقت ہے