سینکڑہ

In ادب
January 26, 2021

The Hundred

    دی 100 کا تعارف:
    مائیکل ایچ ہارٹ کے نام سے تو آپ سب لوگ واقف ہی ہوں گے اور اگر آپ لوگ ان کی شخصیت سے واقف نہیں ہیں تب تو یہ معلومات آپ لوگوں کیلئے اور بھی زیادہ حیران کن ثابت ہوں گی۔ معزز قاریئنَ اکرام مائیکل ایچ ہارٹ ایک امریکی ماہرِ فلکیات ہیں جو کہ 1932 کو امریکہ کے شہر نیو یارک میں پیدا ہوئے۔ یہ بچبن ہی سے ایک تخلیقی ذہن رکھتے تھے۔ آج کے اس آرٹیکل مین ان کی بہترین تصنیف “دی 100” کے بارے میں بات ہو گی۔ اس کتاب میں انہوں نے دنیا کے کامیا ب ترین انسانوں کی فہرست بنائی ہے۔ مائیکل نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ یہ 100 کامیاب ترین انسان ڈھونڈنے میں لگا دیا۔ پھر انہوں نے ان کامیا ب ترین انسانوں میں بھی درجہ بندی کی ہے۔

      ٹاپ 3 شخصیات:

    اس کتابچہ میں انہون نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدّ کا نا نام پہلے نمبر پر رکھا ہے۔ اس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخِ انسانی میں واحد ایسے انسان ہیں کہ جو مذہبی اور دنیناوی دونوں لحاظ سے کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے نبیِ کریمّ کیلئے لفط “دی اونلی” کا استعبال کیا ہے کہ ان کے تقابل میں کوئی دوسرا اس میدان میں ہے ھی نہیں۔ دوسرے نمبر پر آئیسک ننوٹن کا نام شامل کیا گیا جس کے بارے میں مائیکل نے لکھا کہ نیوٹن کی فزکس نے جس طرح انقلاب برپا کیا ہے اس کے اثرات آج تک پائے جاتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر انہوں نے حضرت عیسٰ علیہ اسلام کو رکھا ہے اور ان کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ایک عظیم ترین انسان تھے جنہوں نے ایک پاکیزہ زندگی گزارنے کا ظریقہ لوگوں کو سکھایا۔
    <ul
    مزید شخصیات:

آگے چل کر اس فہرست میں مائیکل نے حضرتۃ موسیٰ علیہ اسلام، حضرتِ داود علیہ اسلام اور بہت سی مقدس شخصیات کا زکر کیا ہے۔ اسی فہرست میں ایک عزیم صحابیِ رسول حضرت عمر کا نام بہی شامل کیا گیا ہے جن کے بارے میں مائیکل نے لکہا کہ انہوں نے نہایت عدل و انصاف کے ساتہ حکومت کا ایک عملی نمونہ پیش کیا۔ جو انے والے حکمرانون کیلئے ایک مثال بنا۔۔ معزز قارئینِ اکرام مائیکل ایچ ہارٹ کی اس تصنیف کو دنیا بھر میں خاصی مقبولیت حاسل ہوئی ہے اور اسے ” سب سے زیادہ خریدی جانے والئ کتاب ” بھی کہا تیا ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں میں تو اسے خوب سراہا گیا ہے۔ دوستو دنیا میں بہت سے عطیم انسان پیدا ہوئے ہیں جن میں بلا شبہ نبیِ کریمّ کی ذات کا شمار پہلے درجے میں ہے ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی زندگی آپّ کے نقشِ قدم پر گزاریں تا کہ دنیا اور آخرت دونؤن کی بہھلائیاں ہمیں نصیب ہوں۔

/ Published posts: 9

مین ایک پروفیشنل اردو ٹائپسٹ ہوں اور میری ٹائپنگ سپیڈ 40 الفاظ پر منٹ ہے۔ میں آرتیکلز لکھنے کا کام جانتا ہوں۔