Skip to content

چہرے کے غیر ضروری بالوں کے لیے ٹوٹکے

چہرے کے غیر ضروری بالوں کے لیے ٹوٹکے

* چہرے کے غیر ضروری بالوں کے لیے دو چمچ بیسن ایک چوتھائی چمچ ہلدی دو چمچ لیموں کارس آدھی چمچ دودھ کی ڈال کر
گاڑھا سا پیسٹ آمیزہ تیار کرلیں پھر چہرے پر لگا لیں جب یہ ابٹن ہو جاے تو انگلیوں کے پوروں کو تر کرکے رگڑ کر ہٹاتے جائیں اس عمل سے بالوں کی جڑیں کمزور ہوتی ہیں چند ہفتوں کے استعمال سے بال ختم ہوجائیں گے بعد میں ٹھنڈے پانی سے دھولیں روزانہ ایک دفعہ لگائیں

ٹوٹکہ نمبر 2

* رات کو سونے سے قبل دو چمچ کچا دودھ لیں اور آدھی چمچ نمک کی مکس کرکے روئی سے چہرے پر لگائیں اور بیس منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں
اسکے بعد کچھ نہ لگائیں چہرےپر کچھ عرصے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے چہرے کے فالتو بال کچھ ہفتوں میں کم ہو نا شروع ہو جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *