اخروٹ کے فاہدے

In عوام کی آواز
January 15, 2021

اخروٹ کا نام انتہائی پسندیدہ خشک میوہ جات کے لئے رکھا گیا ہے یہ سردیوں کی سوغات ہے یہ سردیوں میں تیار ہوتا ہے یہ دماغ کے لیے ;بہرین میوہ ہے۔ اس کو سردیوں میں زیادہ تر لوگ استعمال کرتے ہیں اس سے دما غ کی کمزوری دور ہوتی ہے اخروٹ بھی صحت سے متعلق فوائد کے ساتھ جلد کی دیکھ بھال کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ اگر آپ چہرے پر قدرتی چمک حاصل کرنے کے لئے مہنگی مصنوعات استعمال کرتے ہیں تو آپ ان کو چھوڑ سکتے ہیں اور اخروٹ کو صحت کے لیے اپنی خوراک میں معمول میں شامل کرسکتے ہیں۔

آئیے اخروٹ کے فوائد جانتے ہیں۔

جلد کے لئے خوبصورتی
ایک چمچ کا استعمال کریں اور ایک چائے کا چمچ اخروٹ پاؤڈر ، ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل ، تیں چمچ گلاب کاعرق اور آیک چمچ چائے کا چمچ شہد ملا کر پیسٹ بنائیں ۔
اس ماسک کو اپنے چہرے پر،20 منٹ کے لئے لگا ریہنے دیں اور پھر جب خشک ہوجائے تو اپنے منہ کو پانی سے دھو لیں۔

سیاہ حلقوں کے لئے
اخروٹ کا تیل آپ کے بالوں کو۔طاقت بناتا ہے اور سیاہ حلقوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
تھوڑا سا نٹ کا تیل لیں۔ آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں میں ہلکا پھلکا تیل لگاکر سو جاہیں اورپھر صبح کو اٹھ کر اپنا چہرہ دو دیں آپ ہر رات اس عمل کو دہراتے ہیں کچھ عرصہ یہ عمل کر تے رہو پھر اپنا چہرہ دیکھنا
یہ خواتین اور بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ سوغات ہے اخروٹ کا استعمال خواتین کو بڑھاپے میں بھی صحت مند رکھتا ہے۔ہفتے میں دو اخروٹ کھانے سے خواتین بڑھاپے میں صحت مند رہتی ہیں
آس کے استعمال سےذہنی اور جسمانی طور پر تندرست رہنے سے خواتین کی عمر کی صلاحیت بھی بڑھ جاتی ہے۔بوڑھے بالغوں کی صحت کو متاثر کرنے والے متعدد عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ، یہ پایا گیا ہے کہ اخروٹ ہی واحد گری دار میوے ہیں جو عمر کے دوران صحت مند رہنے میں مدد دیتے ہیں۔

آور اس کے چلکھے اگر تیل میں ڈال دیں وہ تیل اپ بالوں کو لگاہیں تو اپکے بال کبھی سفید نہیں ہونگے اخروٹ سے دل اور دماغ اور جسم کو طاقت ملتی ہیے اخروٹ بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
اخروٹ کھانے سے بوڑھوں کی جسمانی اور دماغی حالت میں مدد ملتی ہے۔ اخروٹ بھی ذیابیطس اور دل کی بیماری جیسی عمر بڑھنے کے دوران بیماریوں کو ٹھیک کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

/ Published posts: 34

I am a writer and I want to write an article for you