Skip to content

کچن میں موجود چیزوں سے بالوں اور جلد کا علاج کریں

کچن میں موجود چیزوں سے بالوں اور جلد کا علاج کریں

خشکی اور گرتے بالوں کا علاج

تھوڑی سی مہندی لے لیں اس چار چمچ کافی اور اور لیموں کا رس اور دو انڈے اور دہی ملا کر پیسٹ بنا لیں آدھا گھنٹہ بالوں میں لگا رہنے دیں پھر دھو لیں

*ناریل کا تیل گرم کریں اسکو روئی سے بالوں کی جڑوں پر لگائیں رات بھر لگا رہنے دیں اگلےدن لیموں کارس اس پر آدھاگھنٹا لگا کر دھو لیں ایسا ہفتے میں دو بار کریں

بےرونق بالوں کا علاج

*ایک انڈے میں ایک چمچ سرکہ اور گلیسرین ملائیں اچھی طرح مکس کر کےجڑوں میں مساج کریں اس کے بعد بیس منٹ کے لیے بالوں کوگرم پانی میں بھیگےتولیے سے لپیٹ لیں بعد میں دھو لیں

* ایک پکے ہوے کیلے میں چند قطرے بادام تیل ملائیں پندرہ منٹ مساج کرکے دھولیں

جلد پر بنے بلیک ہیڈ کا علاج

بلیک ہیڈ ذیادہ تر چکنی جلد پر ہوتے ہیں اس کے لیے لیموں کارس اسے متاثرہ جگہ پر دو تین بار لگالیں
*
*تھوڑا ساشہد گرم کریں اور متاثرہ جگہ پر لگا لیں پندرہ منٹ کے لیے پھر دھو لیں

*ڈیڑھ کپ پانی میں ایک چاے کا چمچ بورک پاوڈر ڈالیں اسکو مکس کر کے اس میں نیپکین بھگو دیں اسکو متاثر جگہ پر دو تین بار رکھیں بعد میں بیلک ہیڈ ریمور سے صاف کر لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *