آن لائن پیسے کمانے کے 4 طریقے 2021

In عوام کی آواز
January 04, 2021

آج ہم آپ کو اس پوسٹ میں آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے 4 طریقے بتائیں گے جن سے آپ گھر بیٹھے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں

اگر آپ اپنے حالات سے پریشان ہیں آپ کو نوکری نہیں مل رہا آپ بیروزگار ہیں یا آپ اپنے نوکری کے ساتھ کوئی پارٹ ٹائم کام کرکے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو روزانہ انٹرنیٹ پے صرف 2 سے 3 گھنٹے کا ٹائم دے کر آپ مہینے کے لاکھوں روپے گھر بیٹھے کماسکتے ہو

پیسہ آج کل ہر کسی کی ضرورت ہے چھوٹے بچوں سے لیکر بڑوں تک سب کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے پیسہ چاہیے
انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں پر اگر آپ کسی ایک فیلڈ میں من لگا کر محنت کریں گے تو سو فیصد کامیاب ہونگے اور انٹرنیٹ سے لاکھوں روپے کمائیں گے

کیا سچ میں انٹرنیٹ سے پیسے کمائے جاتے ہیں۔؟

اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ انٹرنیٹ سے پیسے نہیں کمائے جاتے تو آپ غلط سوچتے ہیں ویسے انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہیں پر انٹرنیٹ پر کسی ویب سائٹ پر کام کرکے پیسے کمانا صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی کیوں کی انٹرنیٹ پر بہت سے فراڈ ویب سائٹ بھی ہیں جو آپ کا ٹائم برباد کرتی ہیں اور آپ کو کچھ بھی پیمنٹ نہیں کرتی

اس پوسٹ میں ہم آپ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے ایسے طریقے بتانے جا رہے ہیں جو سو فیصد بلکل اصل ہیں جن پے آپ آنکھ بند کرکے بھروسہ کر سکتے ہیں

1. Newzflex.com

اگر آپ بیروزگار ہیں اور آپ کو لکھنے کا شوق ہے آپ کوئی بھی آرٹیکل لکھ سکتے ہیں تو نیوزفلیکس ویب سائٹ پر ریجیسٹر کرکے آپ اس پر آرٹیکلز لکھ کر بہت ہی اچھا پیسہ کما سکتے ہو
آپ کے آرٹیکلز سے جتنی بھی کمائی ہوگی اس میں سے 20 فیصد نیوز فلیکس رکھے گا اور 80 فیصد آپ کو ملیگا
اور نیوزفلیکس سائٹ ماہانہ کے بنیاد پر انعامات بھی دیگا جس میں آپ کو لیپ ٹاپ، موبائل، اور نیوز رپورٹر کارڈ بھی مل سکتا ہے

2. Blog
بلاگ سے پیسے کمانے کا طریقہ

اب آپ کا سوال یہ ہوگا کہ بلاگ کیا ہے؟
بلاگ ویب سائٹ کی طرح ہی ہوتا ہے اس میں کچھ خاص فرق نہیں ہے ویب سائٹ میں پوسٹ نہیں ہوتی زیادہ تر پیجز ہوتے ہیں یہ ایک آن لائن ڈائری کی طرح ہیں اس میں آپ کوئی بھی آرٹیکل لکھ کے پوری دنیا میں شیئر کر سکتے ہیں آپ Blogger.com سے بنا کچھ خرچ کیے ایک بلاگ بنا سکتے ہیں اور جب آپ کے بلاگ پر 20 سے 25 آرٹیکلز ہو جائیں اور بلاگ پر اچھا ٹرافک آنا لگ جائے تو تب گوگل ایڈسینس کے لیے اپلائی کردے

3. YouTube
یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ
آپ یوٹیوب پر ویڈیوز تو دیکھتے ہی ہونگیں
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے جو لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز آپلوڈ کرتے ہیں انہیں کیا ملتا ہے؟ نہیں نہ
چلو میں آپ کو بتاتا ہوں یوٹیوب پر جو لوگ ویڈیوز آپلوڈ کرتے ان کے ویڈیوز پر ایڈز چلتے ہیں جب کوئی ان ویڈیو ایڈز کو کوئی دیکھتا ہے تو اس طرح ان کی کمائی ہوتی ہے،

4. Freelancing
فری لانسنگ سے پیسے کمانے کا طریقہ

فری لانسنگ کیا ہے؟ فری لانسنگ کا مطلب ہم ایک مثال سے سمجھتے ہیں مان لیجیئے کہ آپ کو کوئی کام 1 دن یا 2 دن کے اندر میں کرنا ہے اور آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے آپ کو اس کام کو کسی بھی طرح کرنا ہے تو ایسے میں آپ کیا کریں گے کوئی ایسا بندہ ڈھونڈیں گے جو آپ کو آپ کا کام بلکل اسی ٹائم پے کرکے دے تو آپ کیا کروگے وہ کام اس بندے کو دوگے وہ بندہ آپ کو وہ کام کرکے دے گا تو آپ اس کام کے اس بندے کو پیسے دوگے جس نے آپ کا وہ کام کیا تھا تو وہ جو بندہ ہے جس نے آپ کا کام کیا تھا تو وہ ہوگیا فری لانسر تو اسی کو ہم فری لانسنگ کہتے ہیں
آپ فری لانسنگ کرکے بھی اچھا پیسہ کما سکتے ہو اگر آپ کو کوئی کام آتا ہے جیسے ، ویب ڈیزائننگ، گرافک ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آرٹیکل رائٹنگ، تو آپ ان ویب سائٹس پر آپنا اکائونٹ بنا کے سروس دے کے لوگوں کا کام کرکے پیسے کما سکتے ہیں

Fiverr.com
Upwork.com
Peopleperhour.com
Freelancer.pk