کیا سید علی شاہ گیلانی وفات پا گئے ؟

In دیس پردیس کی خبریں
January 01, 2021

کل سے سوشل میڈیا پر سید علی شاہ گیلانی کی وفات کی خبریں عروج پر ہیں مگر اس خبر کا کوئی سرکاری طور پر اعلان نھیں کیا گیا اور نہ ہی سید علی شاہ گیلانی کا آفیشل ٹویٹر اکائونٹ ہے مگر ان کے جو فیک اکائونٹس ہیں ان پر تو یہی ٹویٹس کیے جا رہے ہیں کہ سید علی شاہ گیلانی حیریت سے ہیں اور یہ خبر پھیلانا انڈین ایجنسیوں کی چال ہے جو کہ کشمیریوں میں آزادی کا جذبہ کم کرنا چاہتے ہیں ۔

اس لیے ابھی تک اس خبر کی تردید نھیں کی جا سکتی ۔سید علی شاہ گیلانی کشمیری حریت رہنما اور پولیٹیکل ورکر ہیں جو کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے لیے ہمیشہ سر گرم رہتے ہیں ۔