Skip to content

محرابِ زکریا علیہ السلام

محرابِ زکریا علیہ السلام

محرابِ زکریا مسجد القبلی کے مشرقی حصے میں واقع ایک چھوٹا سا نمازی مقام ہے۔ یہ حضرت زکریا علیہ السلام کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا جو مقدس حرم (مسجد اقصیٰ) کے متولی تھے۔

اس جگہ کو وہ جگہ بھی کہا جاتا ہے جہاں حضرت مریم علیہ السلام نے قیام کیا تھا اور حضرت زکریاعلیہ السلام نے ان کی زیارت کی تھی لیکن اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔

حوالہ جات: مسجد اقصیٰ کے لیے رہنما – پاسیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *