سال2021 کی دس بڑی آن لائن سروسز
سال ۲۰۲۱ کی دس بڑی آن لائن سروسز, جن کی ڈیمانڈ زیادہ ہوگی، اگر آپ نے ان میں سے ایک بھی سکل سیکھ لی، تو آپ آسانی کیساتھ لاکھوں کما سکتے ہیں۔
نمبر1۔ ویڈیو ایڈیٹنگ
جیسے جیسے آن لائن کاروبار بڑھ رہے ہو ہو ویسے ویسے ویڈیو سیٹنگ کی ڈیمانڈ زیادہ ہو رہی ہےجس طرح لاک ڈاؤن میں یوٹیوب کو لوگوں نے پہلے سے بھی زیادہ دیکھنا شروع کر دیا تھا. یوٹیوب کے لئے بھی ویڈیو ایڈیٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے. اگر آپ کو اچھی ویڈیو ایڈیٹنگ آتی ہو تو آپ آسانی کے ساتھ لاکھوں کماسکتےہیں. آنے والے وقت میں ویڈیو ایڈیٹنگ کی اہمیت اور بھی زیادہ بڑھ جائے گی.
آپ یہ یوٹیوب اور گوگل کی جانب سے فری میں سیکھ سکتے ہیں.اگر آپ نے ویڈیو ایڈیٹنگ اور سوفٹ ویئز پریمیئر پرو سیکھ لیا یا تو آپ آپ اپنا یوٹیوب چینل بنا کر کر اس کی ویڈیو بھی کر سکتی ہیں اور آن لائن فری لانسنگ پر بھی اپنی سروسز دے سکتے ہیں۔
نمبر2۔ گرافک ڈیزائننگ
گرافک ڈیزائننگ بھی ایک دہائی سے چلنے والا بڑا کاروبار ہے. کیونکہ آنے والا دور انٹرنیٹ پر آن لائن ہے اس لیے اس کی اہمیت بھی پہلے سے بہت زیادہ بڑھ جائے گی. یہ بھی آپ گوگل اور یو ٹیوب کی مدد سے سیکھ سکتے ہیں.گرافک ڈیزائن میں آگے بہت سارے کیٹاگیریز ہیں جیسا کہ لوگو ڈیزائن پوسٹر ڈیزائن وغیرہ.اس میں بھی آپ اپنے فری لانسنگ سروسز دے سکتے ہیں. آپ فوٹو شاپ اور السٹریٹر کے ٹولز کو سیکھ کر گرافک ڈیزائنر بن سکتے ہیں۔
نمبر3۔ کانٹینٹ رائٹنگ
کانٹینٹ رائٹنگ کی بھی 2021 میں بہت بڑی ڈیمانڈ ہوگئی. کانٹینٹ رائٹنگ کی روزانہ ہزاروں جوبز آئی ہوتی ہیں.اگر آپ کو بلاگ کا شوق ہے تو آپ سیکھ کر اپنا بلاگ شروع کر سکتے ہیں. بہت سارے لوگوں کو کانٹینٹ رائٹنگ نہیں آتی ہوتی پر ان کا اپنا بلاگ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ کانٹینٹ رائٹنگ کوجوب پے رکھتے ہیں. یہ سکل بھی آپ سیکھ کر لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔.
نمبر4۔ ایس ای او
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے, ویسے ویسے ایس ای او کی اہمیت پہلے سے بہت زیادہ بڑھ رہی ہے. ایس ای او کا کام ہر آن لائن کاروبار کے اندر ہے. اگر آپ نے یہ گر سیکھ لیں تو آپ کے آدھے سے زیادہ کاروبار ٹھیک ہو جائیں گے. اگر آپ کو بلاگنگ کا شوق ہے تو بھی آپ کو ایس ایچ او سیکھنی پڑے گی۔.
نمبر5۔ویب ڈویلپمنٹ یا اینڈرائیڈ ڈیولپمنٹ
یہ دوسکل سیکھ کر بھی آپ آسانی سے لاکھوں کما سکتے ہیں۔