Skip to content

Quantity of Biscuits in LU PRINCE Ticky Pack Reduced to One

پاکستان کا مشہور چاکلیٹ بسکٹ، پرنس اپنے مزیدار اور توانائی سے بھرپور چاکلیٹ سینڈوچ بسکٹ سے بچوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔

تاہم، حال ہی میں ایل یو-پرنس برانڈ نے اپنے ٹِکی پیک میں بسکٹ کی مقدار کو کم کر کے ایک کر دیا ہے۔اس سے پہلے، ٹِکی پیک دو چاکلیٹ سینڈوچ بسکٹ کے ساتھ آیا تھا۔مگر لگتا ہے مہنگائی نے پاکستان کے مشہور چاکلیٹ بسکٹ، پرنس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *