آن لائن گھر بیٹھے پیسے کمائے
تو آج ہم ایسے موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں جس کی پاکستان میں بہت ضرورت ہے لیکن لوگ اس پر توجہ بالکل نہیں دیتے اور اس طرف بالکل نہیں آتے۔تو بات شروع کرتے ہیں ان لائن ارننگ کی۔کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سے کاروبار متاثر ہوئے ہیں تو یہ ایک بہت اچھا موقع ہے پیسے کمانے کا وہ بھی پاکستان میں رہتے ہوئے۔جس کے بہت زیادہ طریقے ہیں لوگ جس کام میں مہارت رکھتے ہیں وہ اس کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں ہیں۔مندرجہ ذیل کچھ کچھ طریقے ہی آن لائن پیسے کمانے کے۔
نمبر1)یوٹیوب
نمبر2)فریلانسنگ
نمبر3)فائیور
تو چلیے ان سب کو ہم ایک بار یار تفصیل سے پڑھتے ہیں ہیں کہ ہم کیسے ان کے ذریعے گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں۔
نمبر1)یوٹیوب
اب آپ میں سے بہت سے لوگ ہیں موبائل پر یوٹیوب دیکھا ہو گا اور اس پر آپ ویڈیوز بھی دیکھتے ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ یوٹیوب کے ذریعے گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں۔وہ بھی آسان طریقے سے۔اس پر کام کرنے کے لئے آپ کو اس طریقےکی ویڈیوز بنانے ہوگی جس میں آپ کو مہارت حاصل ہے۔ جیسے ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ۔
آپ کو یوٹیوب پر کام کرنے کے لئے سب سے پہلے ویڈیوز بنا کر ایک ہزار سبسکرائبرز اور چار گھنٹے کا واچ ٹائم پورا کرنا ہوگا جس کے بعد آپ کا پیسے کمانے کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔سب سے کم قیمت آپ سو ڈالر نکلوا سکتے ہیں جو پاکستانی روپیز میں 16 ہزار روپے بنتے ہیں۔جس کو آپ یا تو بینک اکاؤنٹ میں یا پھر ویسٹرن یونین کے ذریعے ڈرا کر سکتے ہیں۔
نمبر2)فریلانسنگ
پاکستان میں رہتے ہوئے فری لانسر کا کام کرنا لوگوں کو بہت فائدہ دیتا ہے۔اس میں لوگ اپنی مرضی کے مطابق اپنے وقت پر کام کر سکتے ہیں جب وہ مصروف نہ ہو دیگر کاموں سے فارغ ہوکر۔اس میں آپ کو دوسرے لوگوں کے لئے کام دیئے جائیں گے جیسے کسی بندے نے آپ کو کہا کہ ایک کام کرو کرکے اس سے اچھے خاصے پیسے بنا سکتے ہیں۔آپ فری لانسنگ کی ویب سائٹ پر جا کر وہاں اپنا اکاؤنٹ بنا تیار ساری ڈیٹیل دے کر کام کرنا چاٹ کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں کافی لوگ فری لانسنگ پر کام کر رہے ہیں اور اس سے کافی زیادہ پیسہ کما کر خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں ہیں لیکن کچھ بھی کام آنے سے پہلے سکیل ہونا بہت ضروری ہے۔مندرجہ ذیل سکیلز کل آپ کو بہت فائدہ پہنچا سکتی ہیں پیسے کمانے میں۔
نمبر1)ویڈیو ایڈیٹینگ
نمبر2)اس ای او(سرچ ایئنجن اصلاح)
نمبر3)گرافک ڈیزائننگ
نمبر4)فوٹوشاپ کی رہائش
نمبر5)ڈیٹا انٹری
نمبر3)فائیور
اگر ہم بات کریں فائیور کی تو اس پر بھی وہی کام ہوتا ہے جیسے فری لانسنگ ویب سائٹ پر کام ہوتا ہے ایسا ہی بندہ جو جس میں اس کو سکیل حاصل ہو مہارت حاصل ہو اور وہ کام کر سکے دوسرے بندے سے کیا کر اپنا کام کروا سکتے ہیں اور بدلے میں اسے پیسے دیتے ہیں اس سے آسان طریقہ اور میرے خیال سے کوئی بھی نہیں ہوگا کہ جس کام میں آپ کو مہارت حاصل ہے ہے آپ سلیکٹ کرکے اسے آہستہ پیسے جنریٹ کر سکتے ہیں.جو لوگوں کو بہت فائدہ دے رہا ہے وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں فری لانسنگ اور فائیور دونوں ایک جیسے میں ان کے بہت زیادہ یوزیرس ہیں جو ان سے کام کرکے سارا پیسہ کما رہی ہیں. اس میں بھی وہ تمام سکیلز جاتی ہیں جو فری لانسنگ کے لیے کارآمد ہے۔