Within a few days, to see the perfection of this Tasbeeh, or to be rich, or to be victorious, or to be blessed,

In اسلام
October 24, 2021
Within a few days, to see the perfection of this Tasbeeh, or to be rich, or to be victorious, or to be blessed,

آج ہم آپکو رب کریم کے تین پاک صفاتی ناموں کے وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ انشاء اللہ ہر مشکل میں آسانی ہوگی مال ودولت رزق کے حوالے سے جو پریشانیاں ہیں ان کا خاتمہ ہوگا ۔ گھر میں نحوست ہے ،تنگدستی ہے، اس سے نجات ملے گی ۔پوری ترکیب کیساتھ خشوع وخضوع کے ساتھ ان عملات کو پڑھیں آخر میں دعا کریں انشاء اللہ قبول ہوگی۔جو پہلا عمل آپکو بتائیں گے وہ یا غنیُ اور یا فتاحُ کے حوالے سے ہے ۔

رزق کی فراخی کیلئے کامیابیاں پانے کیلئے یہ کلمات روزانہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھنے ہیں ۔ جو طریقہ بیان کریں اسی کے مطابق اس کو کرنا ہے ۔ تنہائی ہونا ضروری ہے. یکسوئی کے ساتھ یہ وظیفہ کریں. جب آپکو آسانی ہو آپ پڑھنا چاہیں اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودابراہیمی پڑھنا ہے ۔ آپ نے” 313مرتبہ یا غنیُ” پڑھیں اور” یا فتاحُ 479″ دفعہ پڑھنا ہے. کم سے کم سات دن یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ رزق میں خوب برکت ہوگی مال ودولت کا حصول ہوگا۔تنگدستی محتاجی اور مشکلات کا خاتمہ ہوگا. کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی ۔ جو تعداد ہم نے بتائی اس کے مطابق پڑھنا ہے ۔آخر میں دعائیں کریں انشاء اللہ قبول ہونگی۔

دوسرا خاص وظیفہ “یاوھابُ “کے حوالے سے ہے.جن کو اچھا کاروبار نہیں مل رہا ہے،یہ وظیفہ حصول ملازمت کے حوالے سے ہے. مال وزر کی کثرت کیلئے ،دنیاوی اسباب کے فراہم ہونے کیلئے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے. بعد نماز عشاء گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی کے درمیان میں “یا وھابُ 313 مرتبہ یا 414” بار پڑھیں.آخر میں آپ نے ایک تسبیح یعنی 100مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے ۔“یا وھاب ھب لی من نعمة الدنیا والاخرة انک انت الوھاب” چند دن یہ عمل کریں آپ کو روزگار ملے گا جس مقصد وحاجت کیلئے پڑھیں گے وہ مرادیں پوری ہونگی .آپ نے یقین کامل سے روزانہ کی بنیاد پر یہ وظیفہ کرنا ہے کم از کم سات یاگیارہ دن کرنا ہے. روزانہ کریں ناغہ نہ ہو۔اس کے علاوہ بھی پڑھنا چاہیں تو روزانہ نماز فجر کے بعد” 101مرتبہ یا غنیُ اور 101مرتبہ یا فتاحُ “پڑھ لیں.

اگر آپ پڑھنا چاہیں تو روزانہ نماز عصر کے بعد جب آپ کو آسانی ہو “یاغنیُ یا فتاُحُی یا فتاحُ “ کو  ” 313مرتبہ” پڑھیں. ورنہ دن میں جب آپ کو وقت ملے اتنی تعداد میں اجتماعی طور پر عمل کرنا ہے ۔بے تحاشہ فائدے ملیں گے . تنگدستی کاخاتمہ ہوگا ۔اگر برکتیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ اپنے گھر میں ” 450مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل” پڑھ لیں رات کو سونے سے پہلے سورۃ الواقعہ کی تلاوت ضرور کریں۔

Within a few days, to see the perfection of this Tasbeeh, or to be rich, or to be victorious, or to be blessed,

Today we will tell you about the benefits of the three holy names of the Almighty. Inshallah, every difficulty will be eased and the worries regarding wealth and sustenance will be eliminated. There is misfortune in the house, there is hardship, there will be relief from it. Read these deeds with humility and submission with full technique. Pray at the end. ۔

These words are to be recited daily after Isha prayers in order to achieve success for the expansion of sustenance. It has to be done according to the method you describe. There must be loneliness. Do this scholarship with oneness. When it is easy for you to recite, you have to recite Durood-e-Brahimi first and last eleven times. You have to read ‘313 times or Ghani’ and ‘Ya Fatah 479’ times. Do this duty for at least seven days. Insha’Allah, there will be good blessings in sustenance, there will be the acquisition of wealth and possessions. There will be no interruptions of any kind. It is to be recited according to the number we have mentioned. In the end, pray, God willing, it will be accepted.

The second special benefit is for those who are not getting a good business. This benefit is for getting a job. You have to do this for the abundance of wealth, for the provision of worldly means. After Isha prayers, recite ‘Ya Wahab 313 times or 414 times’ eleven times in between Durood Ibrahimi. Follow it. You will get a job. The purpose for which you will study will be fulfilled. You have to do this duty on a daily basis with full confidence. If you want to recite it daily, then after Fajr prayers recite ‘101 times or Ghani and 101 times or Fateh’.

If you want to recite it, recite ‘Yaghni or Fatahi or Fatah’ 313 times daily after Asr prayers whenever you feel comfortable. Otherwise, in the day when you have time, you have to act in such a collective way. You will get immense benefits. Poverty will end. If you want to receive blessings, then recite ‘Hasbana Allah wa Naam Al-Wakeel’ 450 times a day in your home. Be sure to recite Surah Al-Waqi’ah before going to bed at night.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram