Skip to content

Read Surah Al-Kausar like this and see for yourself the miracles

آج ہم آپکو“سورت الکوثر” ایک سو انتیس مرتبہ پڑھنے کے معجزات بتائیں گے ۔ اگر آپ “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ لیتے ہیں تو آپ کو کیا کیا کامیابیاں ملتی ہیں۔ انشاءاللہ ! یہ عمل کرنےسے آپ کی ہرمشکل سے بڑی مشکل ہے جوحاجت ہےوہ پوری ہوجائےگی۔ آپ جس مقصد کو پورا کرنے کےلیے یہ عمل کریں گے وہ مقصد آپ کا پورا ہوجائےگا۔

“سورت الکوثر” پڑھنے کےبہت سے فضائل وبرکات ہیں۔ “سورت الکوثر” ہمارے پیار ے آقاحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اس وقت نازل ہوئی جب کفا ر مکہ نے آپ کوتنگ کرنا شروع کردیا جب آپ دو بیٹوں کا انتقال ہوا تو کفار مکہ نے کہا کہ آپ مقتول نسل ہیں یعنی آپ کی نسل آگے نہیں چل سکتی تو اللہ تعالیٰ نے “سورت الکوثر” آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا۔اور اس میں فرمایاکہ : آپ اپنے رب کےلیے نماز پڑھیے۔ اور اسی کے لیے قربانی کیجیے۔ بے شک جو آپ کا دشمن ہے وہ بے نام ونشان رہ جائےگا۔ “سورت الکوثر” پڑھنےسے اللہ تعالیٰ آپ کو حوض کوثر سے جب پانی نصیب فرمائے گا۔ “سورت الکوثر” کو برکت والی سورت بھی کہا جاتاہے۔ “سورت الکوثر” کا کسی بھی چیز پر اگر آپ پڑھ کر اس پر دم کرتے ہیں۔ اگر آپ کو وہ چیز کم پڑجانے کا خطرہ ہے۔

تو اس میں اتنی زیادہ برکت آجائے گی۔ وہ چیز جو ہے وہ سارے بھی استعمال بھی کرلیں گے ۔ لیکن اس میں کمی واقع نہیں ہوگی۔ “سورت الکوثر” کو ہر مشکل کے حل کےلیے پڑھنا بہت زیادہ افضل ہے۔ “سورت الکوثر” قرآن پاک تیسوئیں پارے میں موجود ہے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے لیکن اس کے فضائل وبرکات بے تحاشہ ہیں “سورت الکوثر” کا جو عمل ہے ۔آپ نے “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ فرض نماز کے بعدیعنی کسی بھی نماز کےبعد فرض ادا کرلیں۔ تو جائے نما ز پربیٹھ کر “سورت الکوثر” کو ایک سوانتیس مرتبہ آپ نے پڑھناہے۔ اگر آپ اس عمل کو کرلیتے ہیں۔ آپ کی جو بڑی مشکل حاجت ہوگی وہ پوری ہوجائےگی۔ اگر کوئی آپ کا کام رکا ہو اہے جو کہ پورا نہیں ہورہا ہے۔

تو “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اس خاص سور ت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کا جوادھورا کام ہوگا اللہ تعالیٰ اسے پورا فرمادیں گے۔ تو آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔ “سورت الکوثر” کو ایک سوانتیس مرتبہ پڑھ لیں۔ وظیفے کو شرو ع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سےپہلے تین تین مرتبہ درود پاک آپ کوجوبھی آتا ہے۔وہ پڑھ لیں۔ “سورت الکوثر” کو اگر آپ کوئی لگتا ہے کہ آپ کی آمدنی تھوڑی ہے آپ کے رزق میں اضافہ نہیں ہورہا۔ اس سے آپ کے گھر کا خرچ پورا نہیں ہورہا۔ جب بھی آپ کو تنخواہ ملے اس تنخواہ پر “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ لیتے ہیں ۔ توآپ کو بے شمار برکتیں دیکھنے کو ملیں گی۔ان پیسوں میں کمی واقع نہیں ہوگی۔

آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ آپ کی ہرمشکل حل ہوگی۔ گھر میں محبت پیدا ہوگی ۔ مالی پریشانی حل ہوجائےگی۔ “سورت الکوثر” کو کسی بھی مشکل کی حل کے لیے ایک سوانتیس مرتبہ پڑھنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

Read Surah Al-Kausar like this and see for yourself the miracles

Today we will tell you the miracles of reciting Surat Al-Kawthar 129 times. If you recite Surah Al-Kawthar 129 times, what success do you get? God willing ! Doing this will make it harder for you to meet your needs. The goal you set out to achieve will be yours.

There are many virtues and blessings of reciting Surah Al-Kawthar. Surah Al-Kawthar was revealed to our beloved Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) when the disbelievers of Makkah began to harass him. When his two sons died, the disbelievers of Makkah said: If not, then Allah Almighty revealed Surah Al-Kawthar to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and said in it: Pray for your Lord. And sacrifice for it. Of course, your enemy will remain anonymous. By reciting Surah Al-Kawthar, Allah Almighty will give you water from the pool of Kawthar. Surah Al-Kawthar is also called the Blessed Surah. If you read Surah Al-Kawthar on anything and breathe on it. If you run the risk of losing that item.

So there will be so much blessing in it. They will all use what they have. But it will not decrease. It is better to recite Surah Al-Kawthar for the solution to every problem. Surat al-Kawthar is found in the thirtieth verse of the Holy Qur’an. It is the smallest surah of the Holy Qur’an, but its virtues and blessings are immeasurable. You should perform this duty after the obligatory prayers, that is, after any prayers. So you have to recite Surah Al-Kawthar thirty-seven times while sitting at the place of prayer. If you do this process. Your most difficult need will be met. If someone has stopped your work that is not being done.

So recite Surah Al-Kawthar 129 times and pray to Allah Almighty. Because of this special Surah, Allah Almighty will be your Jawadhora work and Allah Almighty will fulfill it. So you have any need. Recite Surah Al-Kawthar thirty-seven times. Durood-e-Pak comes to you three times before starting the wazifa and before praying. Read it. If you think that your income is small, your provision is not increasing. It does not cover the cost of your home. Whenever you get paid, you recite Surah Al-Kawthar 129 times. You will see countless blessings. There will be no shortage of money.

You will not face any problems. Your every problem will be solved. There will be love in the house. Financial problems will be solved. It is very beneficial to recite Surah Al-Kawthar thirty-seven times to solve any problem.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *