آج ہم جو گھریلو ٹوٹکہ لے کر آئے ہیں وہ ہے منہ کے چھالوں کے لیے- جن کے منہ میں بہت زیادہ چھالے ہو جاتے ہیں اور وہ اس کی وجوہات سے لاعلم ہیں وہ اس پوسٹ میں جانیے کہ آپ کو کس وجہ سے چھالے ہو تے ہیں؟ شاید کوئی ایسی دوائی استعمال کرلی ہوگی جس کی وجہ سے آپ کے منہ میں چھالے ہو جاتے ہیں؟ یا آپ نے بہت زیادہ گرم غذاؤں کا استعمال کر لیا ہے جس کی وجہ سے آپ کے منہ میں چھالے ہوگئے ہیں
جن کا خو ن صاف نہیں ہوتا ان کے منہ میں بھی اکثرچھالے ہو جاتے ہیں- ہمارے جسم نے کون سی ایسی گرم تاثیر والی خوراک کا استعمال کر لیاہے جس کی وجہ سے ہمیں یہ پریشانی دیکھنے کو مل رہی ہے- جو بھی منہ کے چھالوں کے لیے پریشان ہیں سب سے پہلے تو وہ گرم مصالحوں کا استعمال بالکل ترک کر دیں یا کم کر دیں- کالی مرچ میں بنا ہواسالن استعمال کریں- گرم مصالحے آپ نے ہرگز زیادہ استعمال نہیں کر نے ہیں۔ آپ اعتدال کے ساتھ کھا ئیں۔ جس کی وجہ سے معدے میں جلن اور تزابیت پیدا نہ ہو-اس سے بھی ہمارے منہ میں چھالے ہو جا تے ہیں- گرم چیز کھانے کی وجہ سے ہمارے معدے میں تیزابیت پیدا ہو تی ہے اور اس تیزابیت کی وجہ سے آپ کے معدے میں طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہو تی ہیں- اور ان بیماریوں کی وجہ سے آپ کو بہت سی تکلیف کا سامنا کر نا پڑتا ہے اور معدے کی تیزابیت ہو جا نے کی وجہ سے آپ کے منہ میں بھی چھالے ہو جا تے ہیں- تو ہمیں گرم چیزوں سے پر ہیز کر نا چاہیے تا کہ ہم اس تکلیف دہ بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکیں۔
میتھی قصور میں زیادہ پائی جا تی ہے- میتھی دانہ چھوٹے دانے ہو تے ہیں ۔ اور جو میتھی ہو تی ہے اس کے ذرا بڑے دانے ہو تے ہیں- آپ نے بڑے دانے لینے ہیں- اس کے بعد آپ نے الم لینی ہے اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا -آپ الم سو گرام لیں- اور میتھی دانے دو سو گرام لیں اور ان کو پیس کر اچھی طرح پاؤڈر بنا لیں اور ہر کھانے کے بعد استعمال کریں آپ منہ کے چھالوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں-
For English Lovers:
Why do mouth sores and sores occur?
Here is a homemade tip for mouth ulcers today – For those who have a lot of blisters in their mouth and are unaware of the causes, find out in this post why you get blisters. ? Maybe you have used a medicine that causes blisters in your mouth? Or you may have consumed too much hot food which has caused blisters in your mouth
People who don’t have clean blood often get blisters in their mouths – what kind of hot food has our body used to cause this problem? First of all, they should stop using hot spices altogether or reduce it. Use saline made in black pepper. You should not use hot spices at all. You should eat in moderation. Which does not cause irritation and acidity in the stomach – it also causes blisters in our mouth – eating hot food causes acidity in our stomach and because of this acidity in your stomach There are a variety of ailments – and you get a lot of pain because of these ailments and you also get blisters in your mouth due to gastric acidity – so we need hot things. Should be done so that we can get rid of this painful disease.
Fenugreek is more common in Kasur – Fenugreek seeds are small grains. And what is fenugreek has slightly larger seeds. You have to take big seeds. After that you have to take alms. It will be of great benefit to you. You can take 100 grams of alms. Take 200 grams of grains and grind them into a fine powder and use it after every meal. You can get rid of mouth ulcers.