کرونا ٹاسک فورس کے چئیرمین ڈاکڑر عطا الرحمان نے تجویز دی ہے
ملک بھر میں تعلیمی ادرے مزید 2 ماہ کے لیے بند کیے جائیں اور ملک بھر میں دفعہ 144 نافز کی جائے تاکہ کرونا کے بھڑتے ہوئے وار کو روکا جا سکے ۔
24 نیوز سے ڈاکڑر عطا الرحمان نے بات کرتے ہوئے کہا عوام کی بے احتیاطی کی وجہ سے کرونا نے پاکستان میں اپنا پھلائو بڑھا دیا تعلیمی ادارے اور مختلف مقامات جہاں عوام کا رش ہو ان جگہوں کو بند کیا جائے دو ماہ کے لیے اور ملک بھر میں دفعہ 144 نافز کی جائے تاکہ کرونا وائرس پر قابو پا لیا جائے۔
مگر ختمی فیصلہ ابھی کیا نھیں گیا ایسی کسی بھی بات کی تردید وزیر تعلیم شفقت محمود خود کریں گئے ۔
2 comments on “پاکستان میں تعلیمی ادارے مزید دو ماہ کے لیے بند”
Leave a Reply
Salam.bhai plz contact me 03489054779
You can share your issue here