Skip to content

عروسہ صدیقی میں چونکانے والی تبدیلی

عروسہ صدیقی ایک قابل تقلید پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہے- جسے متعدد پاکستانی سیریلز میں مزاحیہ کرداروں کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی عروسہ صدیقی نے وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا ۔

تفصیلات کے مطابقعروسہ صدیقی نے وزن کم کرنے کے لئے تین سال سخت محنت کی- اور ان کی حیرت انگیز تبدیلی کو سوشل میڈیا پر بہت سارے لوگوں نے سراہا۔ عروسہ صدیقی کی کچھ حالیہ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس میں اداکارہ پہلے سے زیادہ فٹ نظر آ رہی ہیں۔ آئیے عروسہ صدیقی کی حالیہ تصاویر پر ایک نظر ڈالیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *