Skip to content

عورتوں کے لیے بہت ہی خاص عمل

آج کا یہ وظیفہ انتہائی مجرب اور خاص ہے۔ یہ وظیفہ ان خاص بہنوں کے لیے ہے۔ جوحیض کی بندش اوررحم کی بیماری کے مسائل سے دو چار ہیں۔ ان بیماریوں سے چھٹکا را حاصل کرنے کے لیے یہ ایکآزمودہ اور مجرب وظیفہ کریں۔ انشاءاللہ کسی بھی قسم کی دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ حکیموں اور ڈاکٹروں کے پاس جانا نہیں پڑے گا۔ اس وظیفہ کی مدد سے جن کی اولاد نہیں وہ صاحب ِ اولاد ہوجائیں گے اور اندرونی بیماریوں بلکل ختم ہوجائیں گی۔ جو بہنیں حیض کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں جنہیں حیض کا بہت زیادہ مسئلہ رہتا ہے تو ان کے لیے بھی یہ ایک خا ص عمل ہے۔پہلےیہ عمل بتا دوں جو کثرت حیض سے پریشان ہیں اور پیریڈز بڑھ جاتےہیں۔ اور جن کو حیض کا بہاؤزیادہ رہتا ہے تواس کےلیے یہ عمل ہے کہ

اول آخر سات مرتبہ درود شریف اور سات مرتبہ “سورۃ الضحیٰ” کو پڑھ کر پانی پر دم کر لیں۔ اور سات دن یہ عمل لگاتار کرنا ہے۔اور اس پانی کو پی لینا ہے۔ جن کو حیض کا مسئلہ ہے وہ ٹھیک ہوجائے گا۔

 

وہ بہنیں جن کا رحم کامسئلہ ہے اور اولاد نہیں ہو پاتی۔ تو وہ بھی یہ عمل کرلیں تو اس عمل کی بدولت ان کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اس کا عمل یہ ہے کہ اول و آخر بارہ مرتبہ درودِابراہیمی پڑھیں۔ آپ نے ایک برتن لے لینا ہے۔ جس میں ایک گلاس پانی ڈال لینا ہے۔اورا س کو اپنے پاس رکھ لینا ہے اور باوضو ہو کر بیٹھ جانا ہے۔ عمل شروع کرنے سے پہلے گیارہ روپے کی نیاز بنا لینی ہے۔ اس کے بعد یہ عمل کر لینا ہے۔ “یٰا بَدِّیْعُ ا لعَجَائِبْ بالشِفَاءِ یٰا بَدِّ یْعُ” کو بار سو مرتبہ پڑھ کر اس پانی پر دم کرنا ہے۔ اس عمل کو لگاتار کرتے رہنا ہے اور درمیان میں کسی سے کوئی بات نہیں کرنی ۔ اور اس کے بعد “یَا اللَّہُ یَا رَحْمَنُ یَا رَ حِیْمُ ” اکیس بار پڑھ لینا ہے۔ اس کے بعد درود ابراہیمی پڑھیں اور پانی پر دم کرلیں۔ پھر اس پانی کو اچھی نیت کے ساتھ بسم اللہ پڑھ کر تین سانس میں پی لیں۔ اور اس کے بعد اپنی بیماری کے لیے دعا کریں۔ انشاءاللہ اس عمل کی بدولت آپ کی تمام تر بیما ریاں ختم ہو جائیں گی۔ یہ عمل آپ نےاکیس دن لگاتار کرنا ہے۔ اور کوئی بھی ناغہ نہیں کرنا ۔

پھر آپ دیکھیں آپ کا مسئلہ ختم ہو ا ہے اگر نہیں ہوا تو پھر سے اس عمل کو اکیس مرتبہ لگاتار کرنا ہے۔ انشاءاللہ آپ کی تما م بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔ اور عورتوں کے جتنے بھی اندرونی بیماریاں ہیں وہ ختم ہوجائیں گی۔ جتنے بھی ہارمونل مسائل ہوں گے وہ ختم ہوجائیں گے۔ اور اس وظیفے کی مدد سے آپ صاحبِ اولاد بھی ہو جائیں گے۔ جو بہنیں ایام کے دنوں ناپاک ہوتی ہیں ان دنوں میں نماز نہیں پڑھ سکتیں تو یہ عمل کر سکتی ہیں ۔ ان دنوں میں تیل والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔ اور تازہ سبزیاں کھانی ہیں اور تازہ پھل کھانے ہیں ۔ انشاءاللہ آپ کو اس وظیفے کی بہت زیادہ برکات نظر آ ئیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *