Skip to content
  • by

!روس نے روبوٹ آرمی تیار کر لی ، پاکستان کی اس پر نظریں

روس نے روبوٹ آرمی تیار کر لی اب وہ پاکستان کو دینے جا رہا ہے لیکن کیوں ؟

سب سے پہلے آپ لوگوں کے زہن میں ہونا چاہیے کہ اس وقت پیوٹن اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات جاری ہے اور بہت ساری چیزیں ڈس ایگریمنٹ ہو رہی ہیں اور جوبائیڈن پوری طرح کوشش کر رہا ہے کہ رشیہ کو پاکستان سے علیحدہ کر دیا جائے جو اس سے ہو نہیں رہا اور اس تعلق کو ختم کرنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے ایک ایگریمنٹ کیا ہے روس سے اور وہ ہے ریبوٹک ہتھیاروں کا ،، یاد رکھیں ہتھیاروں کے معاملہ میں روس کی کوئی بھی ٹکر نہیں لے سکتا نہ چائنا اور نہ ہی امریکہ ،، اس کی سادہ سی مثال آپ کو دیتے ہیں کہ ایس 400 روس کا ڈیفنس سسٹم ایسا شاندار ہے کہ نہ تو چائنا ابھی تک اس کا توڑ نکال سکا ہے اور نہ ہی امریکہ ہالانکہ ان کی ٹیکنالوجی کا کوئی مقابلہ نہیں ، بہرحال پاکستان اور روس کے درمیان 10،12 ارب کی ڈیل چل رہی ہے جو کہ سیکرٹ ہے اور روس کی فارن منسٹر نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور ڈیل کی یقین دہانی کرائی اصل میں روس اپنی پوری آرمی بلڈاپ کر رہا ہے جسے ریبوٹک آرمی کہا جاتا ہے یا آرٹفیشل انٹیلجینس یہ کام کیسے کرے گا پہلے یہ سمجھیں ،،،

آرٹفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹک آرمی کیا ہے ؟

اس آرمی میں ٹینکس جہاز وغیرہ جیسی چیزیں ہوں گی اور ان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم ہو گا،،، ہو گی تو ریبوٹک آرمی وہ کام ایسے کرے گی کہ وہ خود ڈسیژن لے گا خود حملہ کرے گا جہاں ٹارگٹ کرنا ہو گا وہ خود کرے گا کیسے ٹارگٹ کرنا ہے کس اینگل سے کرنا ہے کس کو کرنا ہے یہ سب کچھ وہ خود کرے گا یعنی انسان سے زیادہ تیز اس میں ڈسیژن لینے کی پاور ہو گی کیونکہ انسان کی مشین کے مقابلہ میں سپیڈ بہت کم ہے ہر اعتبار سے چاہے ڈسیژن لینے کے معاملہ میں ہی کیوں نہ ہو انسان کو ڈسیژن لینے میں وقت لگتا ہے پر مشین کا تعلق اس کے برعکس ہے وہ نہ تو ڈسیژن لینے میں وقت لگاتی ہے اور نہ اٹیک کرنے میں لمحوں میں وہ کام کر دے گی اس کی عام مثال کمپیوٹر یا کلکولیٹر ہے جو پلک جبھکتے ہیں سب کچھ سامنے لے آتے ہیں اور انسان کو وقت لگتا ہے سوچنا پڑھتا ہے.

بہرحال روس نے وہ آرمی تیار کر لی ہے تاکہ انسان کا نقصان نہ ہو. مشین کو جو بھی ہونا ہے ہو. اور وہ اس روبوٹیک آرمی سے اب جنگ کیا کریں گے انسان صرف بیٹھ کر اسے کنٹرول کرے گا اور یہ چیز آپ نے بارہا فلموں میں دیکھی ہو گی روبوٹوں کی جنگ وغیرہ یہ اب ہونا ہے .اگر کسی کو یقین نہیں تو اس کے لیے ڈرون ایک بہت بڑی مثال ہے لہزااب پاکستان کی اس پر نظریں ہیں اور پاکستان ان سے یہ چیزیں خریدنا چاہتا ہے اور پاکستان کے پیچھے چائنا کا ہاتھ ہے کیونکہ چائنا جانتا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ میں اگر وہ ٹیکنالوجی آ گئی تو پاکستان سے زیادہ اچھی طرح استعمال کرنے والا کوئی نہیں اس ٹیکنالوجی کو اور دوسری وجہ ہے سیپیک کے حوالے سے کہ پاکستان پوری طرح سیپیک کو محفوظ بنا لے کیونکہ اس میں چین کا فائدہ ہے لہزا چین پوری طرح پاکستان کی مدد کرنے جا رہا ان ہتھیاروں کو خریدنے میں اب دیکھیں آنے والے وقت میں کیا ہوتا ہے !

( تحریر از اسامہ ظہور اسفرائینی )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *