Skip to content

سارہ اور فلک اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں

سارہ خان اور فلک شبیر پاکستان کی مشہور شخصیات ہیں۔ فلک عالمی سطح پر سراہے جانے والے گلوکار ہیں اور سارہ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک حیرت انگیز اور ورسٹائلش اداکارہ ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں ہم ٹی وی ڈرامہ سیریل صباقت میں میرال نامی منفی کردار میں نظر آئیں ، ان کے مشہور ڈرامے ہیں “بیلا پور کی ڈائن” ، “نظر بد”۔ وہ فی الحال آن ائیر ڈرامہ ”رقصِ بسمل“ میں نظر آرہی ہیں۔ کوویڈ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سارہ اور فلک پچھلے سال شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

 

sara and falak

sara and falak

سارہ اور فلک نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ آئیے ایک ساتھ ان کے خوبصورت فوٹو شاٹ پر ایک نظر ڈالیں۔

sara and falak

sara and falak

sara and falak

sara and falak

sara and falak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *